تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیش مَنْظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیش مَنْظَر کے معانیدیکھیے
پیش مَنْظَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی بھی تصویر حالت یا واقعہ کی وہ کیفیت جو اصل وقوع سے پیشتر نظر آئی یا معلوم ہو، تصویر کا وہ حصہ جو دیکھنے والے کو سب سے پہلے نظر آئے
- سامنے، روبرو
- سامنے کی صورت حال، نمایاں مقام نظر
شعر
نیا پرندہ قفس سے باہر بنا رہا ہوں
میں اپنی مرضی کا پیش منظر بنا رہا ہوں
ستارہ سحر آثار ہے جو اے غوثیؔ
غبار بستہ ابھی اس کا پیش منظر ہے
چشم ظاہر بیں کو ہر اک پیش منظر آشنا
مل نہیں سکتا تجھے اب مجھ سے بہتر آشنا
English meaning of pesh-manzar
Noun, Masculine
- foreground
- view in front
पेश-मंज़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सामने की स्थिति, प्रमुख स्ठान
- सामने, आमने सामने
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیش مَنْظَر)
پیش مَنْظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔