تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pasha" کے متعقلہ نتائج
pasha کے لیے اردو الفاظ
pasha کے اردو معانی
اسم
- تواریخ: ترکی اعلیٰ افسر کے نام کے ساتھ لگایا جانے والا القاب، م: انور پاشا۔.
pasha के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तवारीख़: तुर्की आला अफ़्सर के नाम के साथ लगाया जाने वाला अलक़ाब, म: अनवर पाशा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پیشَہ
کام، شغل، مشغلہ، عمل، ہنر یا فن، روزگار جو کسب معاش کا ذریعہ ہو، دھندا، حرفہ، کاروبار، کسب، طوائف پنا، ظوائف کا پیشہ اختیار کرنے کی حالت
پَشَنگ
توران کے بادشاہ افراسیاب کے باپ کا نام، نیز افراسیاب کے ایک بیٹے کا نام، جو شیدہ بھی کہلاتا تھا
پَشَن
ایک جگہ کا نام جہاں تورانی سپہ سالار پیران ویسہ اور ایرانی سپہ سالار طوس گودرز کے درمیان جن٘گ ہوئی تھی.
پاشان بھید
رک : پکھان بید ، (جو مثانے کی پتھری کے علاج میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے) لاط :Plectantrus scutellarioides .
پاشان بھیدی
رک : پکھان بید ، (جو مثانے کی پتھری کے علاج میں بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے) لاط :Plectantrus scutellarioides .
پاشَک کیرَلی
(جوتش) ایک گنتی جو پاسا پھین٘ک کر کی جاتی ہے یونان فارس وغیرہ مغربی ملکوں میں پرانے زمانے سے اس کا رواج تھا یہاں سے جنوبی ہند کے کیرالہ صوبے میں یہ علم آیا ہے
پاشان چَتُرْ داسی
ماگھ کے مہینے میں چودھواں دن، مہینے کے روشن حصے کا جس میں گوری نام کا تہوار منایا جاتا ہے اس موقع پر کھانے کے لیے چاول کی ٹکیا بنائی جاتی ہے جس کی شکل روڑوں اور پتھروں جیسی ہوتی ہے
پیشَہ حَبِیبُ اللہ جو نہَ کَرے لَعْنَتُ اللہ
محنت کر کے کھانا خدا کو پسند ہے، حرام خور کو خدا برا سمجھتا ہے، محنت کی کمائی اچھی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pasha)
pasha
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔