تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَشَنگ" کے متعقلہ نتائج

پَشَنگ

توران کے بادشاہ افراسیاب کے باپ کا نام، نیز افراسیاب کے ایک بیٹے کا نام، جو شیدہ بھی کہلاتا تھا

پَشَنگْیا

ایک قسم کا جال .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَشَنگ کے معانیدیکھیے

پَشَنگ

pasha.ngपशंग

اصل: فارسی

وزن : 12

پَشَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توران کے بادشاہ افراسیاب کے باپ کا نام، نیز افراسیاب کے ایک بیٹے کا نام، جو شیدہ بھی کہلاتا تھا
  • ایک لمبا لوہے کا آلہ، جس سے معمار دیوار میں سوراخ کرتے ہیں، ایک اونی کپڑا، جس کے دونوں سروں پر لکڑیاں لگی ہوتی ہیں اور جس پر این٘ٹیں مٹی وغیرہ رکھ کر اوپر کھین٘چتے ہیں، ظلم، ستم، سفاکی، تکلیف، درد، مصیبت، پانی نکلنا، پسینہ، عرق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pasha.ng

Noun, Masculine

  • the drill, a tool for boring holes

पशंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अफ़्रासियाब के पिता का नाम, जो बड़ा महारथी शासक था, दे. ‘पुशंग', दोनों शुद्ध हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَشَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَشَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone