تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"parka" کے متعقلہ نتائج
parka کے لیے اردو الفاظ
parka کے اردو معانی
اسم
- کھال کا کوٹ مع ٹوپ جو اسکیمو قوم کا خاص لباس ہے۔.
- اسی وضع کا مصنوعی گرم لباس جو سردیوں میں ہوا سے بچاتا ہے۔.
parka के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- खाल का कोट मा टोप जो असकीमो क़ौम का ख़ास लिबास है।
- इसी वज़ा का मस्नूई गर्म लिबास जो सर्दीयों में हुआ से बचाता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْکی
ایک خاردار درخت جو بیری سے مشابہ ہوتا ہے اور جن٘گل اور پہاڑوں میں پیدا ہوتا ہے، اس کے پتے بھی بیری کے پتوں سے مشابہ مگر کسی قدر لمبے اور بے کنگرہ، پھول مکو کے پھول کی طرح اور پھل مکو کے پھل سے کسی قدر بڑا ہوتا ہے. خام سبز اور کسی قدر ترش اور پکنے کے بعد سیاہ اور شیریں ہوجاتا ہے، جاڑوں میں پک جاتا ہے، دوسرے درجے میں سرد و خشک ہے.
پَرْکاش
چمک ، روشنی ، نور، ( مجازاً ) شان و شوکت ، نمود، شکوہ؛ ظہور، دکھاوا، رویت؛ اظہار، افشا، انکشاف، توضیح، تشریح؛ پھیلاو، انتشار.
پَرْکَل گھوڑا بَسولے تھاڑْھ
پالتو گھوڑا تھان کو بھاگتا ہے، (مراد) انسان اپنی عادت کے موافق کام کرتا ہے.
پادْڑی
(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام
پِدْڑی
ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (parka)
parka
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔