تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"perique" کے متعقلہ نتائج
perique کے لیے اردو الفاظ
perique کے اردو معانی
اسم
- بریک
- ایک گہرا اور لطیف ذائقہ رکھنے والا
- تمباکو جو لوسیانا میں تیار کیا جاتا ہے
perique के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ब्रेक
- एक गहिरा और लतीफ़ ज़ायक़ा रखने वाला
- तंबाकू जो लूसियाना में तैय्यार किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پادْڑی
(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام
پِدْڑی
ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ
بَھگوڑی پِدْڑی کا پِھر بَیٹھنا
(لفظاً) اُڑے ہوئے پرند کا واپس آنا ، (مجازاً) کسی کام کے چھوڑنے کے بعد پھر رجوع کرنا.
کَیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا شورْبا
بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.
کیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا پُلاؤ
بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (perique)
perique
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔