تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"peruke" کے متعقلہ نتائج

peruke

بالوں کا کنٹوپ

پَروکا

وہ بھیڑ جو جوان ہونے پر بھی بچّہ نہ دے ، بان٘جھ بھیڑ.

پادُکا

کھڑاویں، جوتا، سلیپر

پَر کے

رک : پر سال ؛ پارسال (رک) .

پُروکا

شہر میں رہنے والا شخص (دیہاتی کے مقابلے میں شہری).

پَیراکی

تیرنے کا ہنر، شناوری، تیرنے کا عمل

پَرْکی

ایک خاردار درخت جو بیری سے مشابہ ہوتا ہے اور جن٘گل اور پہاڑوں میں پیدا ہوتا ہے، اس کے پتے بھی بیری کے پتوں سے مشابہ مگر کسی قدر لمبے اور بے کنگرہ، پھول مکو کے پھول کی طرح اور پھل مکو کے پھل سے کسی قدر بڑا ہوتا ہے. خام سبز اور کسی قدر ترش اور پکنے کے بعد سیاہ اور شیریں ہوجاتا ہے، جاڑوں میں پک جاتا ہے، دوسرے درجے میں سرد و خشک ہے.

parka

کھال کا کوٹ مع ٹوپ جو اسکیمو قوم کا خاص لباس ہے۔.

perique

بریک

پِرْکی

پھنسی، پھوڑا

پڑاکا

پٹاخا

پَرْڑا

ترازو کا پلہ، پلڑا.

پِڑْکا

چھوٹا پھوڑا ، پھنسی.

پِڑْکی

۱. رک : پڑک.

پَدوڑا

پدو

پَڑاقا

ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوٹتے وقت آواز ہوتی ہے، پٹاخا

پادْڑی

(لاطینی زبان کا لفظ ہے پرتگال سے ہندوستانی زبان میں آیا) عیسوی مذہب کا عالم یا پیشوا، عیسائی مذہب کا امام

پیدَڑی

پھدکی، پدی

پِدْڑی

ایک ننھی منی سی چڑیا کا نام (جسے بچے اکثر پالتے ہیں یہ سردی کے موسم میں ہند و پاک میں آتی ہیں اور پھر انڈے بچے دینے کے لیے مغرب و شمال کے علاقوں میں چلی جاتی ہیں)، پدی، پھدکی، مینا، لال کی مادہ

پَیروکار اِستِغاثَہ

(قاتون)استغاثے اپنا مقدمہ شروع کرتے ہوئے ان امور کی صراحت کرے گا جن کی ضرورت ہو .

پَیروکارِ سَرکار

(قانون) وہ وکیل یا پولیس افسر جو سرکار کی طرف سے پیروی کرے، سرکاری وکیل

پَیروکاری

Adovcacy

پَیروکار

کسی کی جانب سے اس کے کسی معاملے کی نگرانی اور کوشش کرنے والا، نگرانی یا دوڑ دھوپ کرنے والا، کسی معاملے یا مقدمے میں مدعی یا مدعا علیہ کے معاملات کا نگراں

پا دُکان

تیسرے درجے کا دکان دار جو بڑے دکاندار کے پاس بیٹھ کر اس کی مدد سے سودا بیچے ؛ دلال

پا دُکانی

پَڑاقے کی گوٹ

طرح طرح کی یا مختلف رن٘گوں کی گوٹ، چٹا پٹی کی گوٹ، پٹا پٹی کی گوٹ

بَھگوڑی پِدْڑی کا پِھر بَیٹھنا

(لفظاً) اُڑے ہوئے پرند کا واپس آنا ، (مجازاً) کسی کام کے چھوڑنے کے بعد پھر رجوع کرنا.

کَیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا شورْبا

بے حقیقت اور بے حیثیت شے کے لیے بولتے ہیں ، انتہائی کم حیثیت ، انتہائی بے حقیقت.

کیا پِدَڑی، کیا پِدْڑی کا پُلاؤ

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا گو اَنْداز

باپ دادا سے کچھ ہو نہیں سکا بیٹا سورمائی دکھاتا ہے (وہ لوگ جن کے بزرگوں سے کچھ نہ ہوسکا، جب بڑھ چڑھ کر دعوے کرتے ہیں تو اس موقع پہ طنزیہ کہا جاتا ہے)

بَچَن پارْکی

بات کو پر کھنے والا، سخن فہم ، سخن شناس

گُن پارْکی

قدر شناس ، ہنر پر کھنے والا.

باپ نَہ مارے پِدْڑی بیٹا تِیر اَنداز

peruke کے لیے اردو الفاظ

peruke

peruke کے اردو معانی

اسم

  • بالوں کا کنٹوپ

peruke के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बालों का कनटोप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (peruke)

نام

ای-میل

تبصرہ

peruke

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone