تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oz" کے متعقلہ نتائج
oz کے لیے اردو الفاظ
oz کے اردو معانی
صفت
- عوام: آسٹر آسٹر یلیا کا۔.
اسم
- آسٹر یلیا ۔.
- آسٹر یلیا کا با شندہ۔.
oz के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- अवाम: आसटर ऑस्ट्रेलिया का।
संज्ञा
- ऑस्ट्रेलिया
- ऑस्ट्रेलिया का बाशिंदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ozone layer
اوزنی کرہ یا منطقہ جہاں اوزون کی دبیز تہ ہے جوسورج سے آنے والی بالا بنفشی شعاعوں کی تابکاری کو جذب کرلیتا ہے۔.
ozocerite
مو م کی طرح کی فوصلی ( سنگواری ) پیر افین جوموم جوموم بتّیوں میں یا حاجز بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔.
عُوج
عوج بن عنق، ایک بہت ہی لمبا شخص جس میں بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ حضرت آدم علیہ السلام کے زمانے میں پیدا ہوا، اور حضرت موسی علیہ السلام کے عہد تک رہا، اس نے ساڑھے تین ہزار برس کی عمر پائی، اس کے والد کا نام عوق ہے
اَزِیْں
'اس سے' کا مترادف، (اصلاً فارسی، اردو میں مستعمل)، جیسے: ازیں وجہ (اس وجہ سے)، ازیں رو (اس بنا پر)، ازیں جا (اس جگہ سے)
اُجْڑی
ویران، برباد، لُٹا پُٹا، خانہ خراب، خالی، سنسان، بے رونق، بد حال، برے حلیے میں، پریشان، نگوڑی، کم بخت، موا
عُزّیٰ
دور جاہلیت میں عربوں کے ایک بُت کا نام ، یہ ایک درخت تھا جس کو اہل عرب پوجتے تھے، خالد بن ولید نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اس درخت کو جلادیا
اُذْنُ الْقَلْب
دل کے بالائی حصے کے دو چھوٹے خاتوں میں سے ہر ایک، جن میں سے داہنے اُذن میں جسم کا کثیف وریدی خون اور بائیں میں پھیپھڑوں سے لطیف خون آتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (oz)
oz
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔