تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"outro" کے متعقلہ نتائج
outro کے لیے اردو الفاظ
outro کے اردو معانی
اسم
- بول چال: اختتامیہ حصہ(کسی نشریے یا موسیقی کا ) آخری حصّہ [ INTRO کے جواب میں].
outro के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: इख़ततामीया हिस्सा(किसी नशरीए या मूसीक़ी का ) आख़िरी हिस्सा [ INTRO के जवाब में]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَونٹارا
(باربرداری) دو پہیا گاڑی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھائے رکھنے کی ٹیک جب کہ بے جُتی ہو، اُنھارا، اُنھاونی .
اَتْڑی
آنْت، چھوٹی آنْت، فضلہ خارج کرنے والی آنتوہ طویل خمیدہ نالی جس میں غذا ہاضمہ کے بعد فضلہ کی شکل میں رہتی ہے
اَنتْڑی
آنْت، چھوٹی آنْت، فضلہ خارج کرنے والی آنتوہ طویل خمیدہ نالی جس میں غذا ہاضمہ کے بعد فضلہ کی شکل میں رہتی ہے
outdoor pursuits
گھر سے دور عام طور پر اہتمام سے منائی جانے والی تقریب، کھیل، تفریح وغیرہ (نیز بطور وصفی):
اترا پاتر، میں میاں تو چاکر
مقروض کا قرض ادا ہو جائے تو اس کی عزت بڑھ جاتی ہے اور وہ کسی کا دبیل نہیں رہتا
اُتری کَھلی بَلْدِیوں جوگ
(لفظاً) خراب کھلی گھوسی کے کام آئی ہے، گائے بھینس کی غزا ہوتی ہے ، (مراداً) ناقص، خراب اور استعمال شدہ چیز کو کوئی آدمی نہیں پوچھتا بے قدر ہو جاتی ہے .
اُتْری کَمان کا ٹُوٹا چِلَّہ
زوال یا انحطاط کی وجہ سے بے طاقت ، اقتدار یا طاقت جاتے رہنے کے باعث غیر معتبر.
اَنْتْڑی کا بَل کھولنا
فاقے کے بعد خوب پیٹ بھر کے کھانا، کافی دن کے فاقہ کے بعدر شکم سیر ہو کے کھانا
کَھڑکا ہُوا، چار اُبھرا، کِھچڑی کھاتے پُہنچا اُترا
کسی اشارے سے مطلب کا تاڑ جانا ، ذرا سی آہٹ سے چور بھاگ جاتا ہے.
پَہاڑ کی اُترائی چَڑھائی دونوں پَر لَعْنَت
پہاڑ کی چڑھائی سخت ہوتی ہے مگر اترائی بھی کم تکلیف دہ نہیں ہوتی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (outro)
outro
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔