تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"opt" کے متعقلہ نتائج
opt کے لیے اردو الفاظ
opt کے اردو معانی
- منتخب کرنا
opt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुंतख़ब करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
optative mood
فعل کی مختلف حالتیں جن سے تمّنا، خواہش آرزو کا اظہار ہو، خصوصاً سنسکرت ا ور یونانی زبانوں میں زیادہ نمایاں۔.
optic nerve
بصری عصبہ،جمجمی یا کاسئی عصبوں کے دوسرے جوڑے کے دونوں عصبے جو آنکھ کے شبکیے سے دماغ تک تہیجات پہنچاتے ہیں۔.
optics
(بطور واحد مستعمل) بصریات؛ آنکھ اور روشنی کے عمل کا سائنسی مطالعہ، نیز دوسری طرح کے اشعاع اور تحتی ذرات کا مطالعہ-:
optic axis
مناظری محور یا محور خاص، کسی عدسے کے انحنا یا کروی آئینے کے مرکز سے گزرنے والا خط جو محور تشاکل کے متوازی ہوتا ہے۔.
optophone
روشنی کو آواز میں تبدیل کرنے کا آلہ جس کی مدد سے نابینا کانوں کے ذریعے پڑھ سکتے ہیں، بصری فون۔.
optometry
نظر کو جانچنے، نقص معلوم کرنے اور عینک تیار کرنے کا فن یا کاروبار، بصارت پیمائی ، بصارت شناسی، نظر سنجی۔.
optical isomer
کیمیا: مناظری ہم ترکیب؛ کسی کیمیائی مادّے کی دو یا زیادہ شکلوں میں سے کوئی جن کی ساخت ایک سی ہو، لیکن ان میں ایٹموں کی (سہ سمتی) فضائی ترتیب مختلف ہو اس لیے ان کا مناظری رویہ مختلف ہوجائے۔.
optical microscope
مناظری خورد بین جو براہ راست روشنی کا مشاہدہ کرے (قب: electron microscope الیکٹرونی خوردبین).
optical brightener
کوئی روشن گر مادّہ جو کپڑوں کی دھلائی میں ان کی سفیدی کو چمکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، بصری بازغ۔.
optometrist
خصوصاً امریکا آنکھ کے معائنے وغیرہ کی خدمات مہّیا کرنے والا، ماہر امراض چشم، ایسا شخص جو آنکھ کا نمبر جانچ کر عینک بناتا ہو۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (opt)
opt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔