تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"optic" کے متعقلہ نتائج
optic کے لیے اردو الفاظ
optic کے اردو معانی
- بَصَری
- آنکھ
optic के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बसरी
- आँख
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
optic nerve
بصری عصبہ،جمجمی یا کاسئی عصبوں کے دوسرے جوڑے کے دونوں عصبے جو آنکھ کے شبکیے سے دماغ تک تہیجات پہنچاتے ہیں۔.
optic axis
مناظری محور یا محور خاص، کسی عدسے کے انحنا یا کروی آئینے کے مرکز سے گزرنے والا خط جو محور تشاکل کے متوازی ہوتا ہے۔.
optics
(بطور واحد مستعمل) بصریات؛ آنکھ اور روشنی کے عمل کا سائنسی مطالعہ، نیز دوسری طرح کے اشعاع اور تحتی ذرات کا مطالعہ-:
optical isomer
کیمیا: مناظری ہم ترکیب؛ کسی کیمیائی مادّے کی دو یا زیادہ شکلوں میں سے کوئی جن کی ساخت ایک سی ہو، لیکن ان میں ایٹموں کی (سہ سمتی) فضائی ترتیب مختلف ہو اس لیے ان کا مناظری رویہ مختلف ہوجائے۔.
optical microscope
مناظری خورد بین جو براہ راست روشنی کا مشاہدہ کرے (قب: electron microscope الیکٹرونی خوردبین).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (optic)
optic
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔