تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آپ تو گرم کر کے شربت پلاتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

آپ تو گرم کر کے شربت پلاتے ہیں

پہلے کسی کو تکلیف دینا اور بعد میں آرام، غصہ دلا کر پھر میٹھی میٹھی باتیں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آپ تو گرم کر کے شربت پلاتے ہیں کے معانیدیکھیے

آپ تو گرم کر کے شربت پلاتے ہیں

aap to garm kar ke sharbat pilaate hai.nआप तो गर्म कर के शर्बत पिलाते हैं

ضرب المثل

آپ تو گرم کر کے شربت پلاتے ہیں کے اردو معانی

  • پہلے کسی کو تکلیف دینا اور بعد میں آرام، غصہ دلا کر پھر میٹھی میٹھی باتیں کرنا
  • آپ تو خوب تسکین اور تسلی دیتے ہیں، آپ غصہ دلا کے پھر ٹھنڈا کرتے ہیں
  • آپ کو لڑائی جھگڑے کا مٹانا اور غصے کو دھیما کرنا آتا ہے

आप तो गर्म कर के शर्बत पिलाते हैं के हिंदी अर्थ

  • पहले किसी का दिल दुखाना और फिर आराम देना, क्रोध दिला कर फिर मीठी-मीठी बातें करना
  • आप तो बहुत दिलासा और सांत्वना देते हैं, आप क्रोधित कर के फिर ठंडा करते हैं
  • आप को लड़ाई झगड़े को मिटाना और क्रोध को धीमा करना आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آپ تو گرم کر کے شربت پلاتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آپ تو گرم کر کے شربت پلاتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words