تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"open" کے متعقلہ نتائج

open

ہُوَیدا

اَپیں

رک : اپی (فت ا)

اَپْنِیْں

اپنی، آپس کی، ذاتی

open-reel

(ٹیپ ریکارڈر) کھلی چرخی والاجس پر ٹیپ نظر آتا ہے، کیسٹ کے برخلاف۔.

open day

کوئی ایسا دن جب کہ عام طور پر بند رہنے والی جگہ کو عام لوگوںکے لیے کھول دیا جائے۔.

open door

بیرونی تجارت اور تارکین وطن کے داخلے کی عام اجازت۔.

open-eyed

کُھلی آنکھوں، دیدہ و دانستہ۔.

open letter

کسی کے نام کُھلی چٹھی یا کُھلا خط، خصوصاً احتجاجی جو اخبار یا رسالے میں شائع کرایا جائے۔.

open-faced

سادہ بشرے والا، بے تصنع۔.

open-top

کھلی چھت کی ( بس، ریس کار وغیرہ ) یا جس کی چھت ہٹائی جاسکے۔.

open shop

وہ کاروبار وغیرہ جس کے ملازمین کے لیے کسی مزدو انجمن کا رکن ہونا ضروری نہ ہو ( CLOSED SHOP کی ضد).

open book

کُھلی کتاب، جانا بوجھا، سیدھا سادا آدمی ، نہ کہ پُر اسرار۔.

open-armed

قلبی، مخلصانہ یا گرمجوشی سے (استقبال).

open-ended

جس کی کوئی حد یا انتہا مقرر نہ ہو۔.

open-handedness

کُشادہ دستی

open college

تعلیم بالغاں کا کالج جو خط و کتابت کے ذریعے تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت دے۔.

open field

مَیدان

open-plan

بڑے بڑے غیر منقسم کمروں والا (مکان یا دفتر).

open-minded

کھلے ذہن والا جو نئے خیالات کو قبول کرسکے۔.

open-handed

فیاض۔.

open air

(عموماً the کے بعد) کُھلا میدان، چار دیواری سے مبّرا۔.

open sea

کھلا سمندر، بیچ سمندر، ساحل سے دور کا سمندری علاقہ۔.

open verdict

غیر معیّن عدالتی فیصلہ جو جرم واقع ہونے کی تصدیق کرے لیکن مجرم کا تعیّن نہ کرے یا ( پُر تشدّد موت کی صورت میں) موت کا سبب نہ بتائے۔.

open ice

پانی پر جمی ہوئی ہلکی برف جس میں جہاز رانی ممکن ہو۔.

open chain

منفصل زنجیر

open-mouthed

(خصوصاً حیرت سے ) منہ کھولے، ششدر۔.

open hearted

کُشادَہ دِل

open-hearth process

فولاد سازی کا ایک طریقہ جس میں ایک اتھلی انعکاسی بھٹّی سے کام لیا جاتا ہے۔.

open house

جہاں ہر مہمان یا ملاقاتی کا خیر مقدم کیا جاتا ہو۔.

open question

تصفیہ طلب مسئلہ جس پر اختلاف رائے کا جواز ہو۔.

open university

برط نشریات یا خط و کتابت کے ذریعے درس دینے والی یونیورسٹی، جس میں نام لکھوانے کے لیے سابقہ سند کی شرط نہیں۔.

open sandwich

صرف ایک توس کا سینڈوچ۔.

open season

وہ زمانہ جب شکار پر عائد پابندیاں اٹھالی جائیں۔.

open market

آزادا نہ خرید و فروخت ۔.

open sesame

ر ک.

open prison

ایسا قید خانہ جس میں قیدیوں پر کم سے کم جسمانی قیود ہوں۔.

open secret

مفروضہ راز، جس کا علم بہتوں کو ہو۔.

open society

ایسا معاشرہ جہاں ہر قسم کی معلومات کی نشرو اشاعت اور فکر و عقیدہ کی آزادی ہو۔.

open-heart surgery

قلب کی جراحی جس میں دل کو روک کر دوران خون کے لیے متبادل راہ بنائی جاتی ہے۔۔.

openly

دِن دَہاڑے

openness

خُلُوص

opener

ٹین کے ڈبے بوتلیں وغیرہ کھولنے کا کھٹکا یا آلہ۔.

openmindedness

کشادہ دلی

openhandedness

سخاوت

openheartedness

صاف دلی

opening

دَہانَہ

opencast

برط (کان، معدن یا کان کنی) جو اوپر کی تہوں سے شروع ہونہ کہ سرنگوں کے ذریعہ۔.

openwork

وقفے وقفے سے کھلے خانوں کا ڈیزائن دھات، چمڑے یا فیتے وغیرہ پر جالی کا کام۔.

opening time

برط شراب خانوں کے قانونی طور پر کھلنے کے اوقات-.

اَپْنے

اپنا کی جمع

اَپنا

(جمع غائب کے لیے) خود کے، ان کا

اَپْنی

اپنا کی تانیت

اُپْنے

ہندوؤں کی تین اونچی ذاتوں میں جنیو پہنانے کی رسم ، زنار بندی

آپْناں

رک : اپنا

آپْنیں

رک : اپنے

آپَن

(संकट में) फँसा हुआ

اَپان

سانس کھینچنے کی طاقت

اَپَن

اپنا، اپنی ، اپنے .

upon

apian

شہد کی مکھیوں سے متعلق، نحلی۔.

open کے لیے اردو الفاظ

open

ˈəʊ.pən

open کے اردو معانی

  • ہویدا
  • کُھلا
  • دَرِیدَہ
  • زاہِر
  • کُھلْنا
  • وا ہونا
  • کُشادَہ
  • کھولنا
  • وا کرنا
  • کاٹْنا

open के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हुवैदा
  • खुला
  • दरीदा
  • ज़ाहिर
  • खुलना
  • वा होना
  • कुशादा
  • खोलना
  • वा करना
  • काटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (open)

نام

ای-میل

تبصرہ

open

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone