تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنی اَپْنی" کے متعقلہ نتائج

اَپْنی اَپْنی

اپنا اپنا جس کی یہ تانیث ہے

اَپْنی

اپنا کی تانیت

اَپْنی اَپْنی جَگَہ

الگ الگ، جدا جدا، فردا فردا

اَپْنی اَپْنی کَہنا

ہر شخص کا ایک نئی بات کہنا، سب کا ذاتی سمجھ کے مطابق جدا جدا رائے دینا

اَپْنی اَپْنی نِگاہ

کسی کو کچھ پسند ہے کسی کو کچھ ، کسی کی کچھ رائے ہے کسی کی کچھ.

اَپْنی اَپْنی ہانکنا

اَپْنی اَپْنی بولی بولنا، کسی گروہ اور ہجوم یا جھنڈ کا مختلف آوازوں میں یا متنوع انداز سے چلانا اور چہکنا، باتیں بنانا یا فقرے اُچھالنا، ہم آواز اور ہم خیال ہونا کی ضد

اَپْنی اَپْنی سَمَجْھ ہے

بہت احمق ہو، (کسی کی ناسمجھی، خام خیالی یا کج فہمی پر بطور حسن کلام یا تجاہل عارفانہ)

اَپْنی اَپْنی طَبِیعَت

اپنا اپنا جی، اپنا اپنا من اور فکر

اَپْنی اَپْنی سی کَہنا

اپنی اپنی کہنا، ہر شخص کا ایک نئی بات کہنا، سب کا ذاتی سمجھ کے مطابق جدا جدا رائے دینا

اَپْنی اَپْنی راہ پَر ہونا

روش اور وضع کا الگ الگ ہونا

اَپْنی اَپْنی ہَنڈْیا کی خَیر مَنانا

ہر ایک کو ذاتی نفع نقصان کی فکر ہونا

اَپْنی اَپْنی نَظَر

کسی کو کچھ پسند ہے کسی کو کچھ، کسی کی کچھ رائے ہے کسی کی کچھ

اَپْنی اَپْنی پَڑنا

ہر ایک کو اپنی جان یا ذات کی فکر ہونا، دوسرے سے بے پروا ہو کر اپنے متعلق سوچنا، نفسی نفسی ہونا

اَپْنی اَپْنی قِسْمَت

جو جس کی قسمت میں ہے اسے وہی ملے گا

اَپْنی اَپْنی تَقْدِیر

جو جس کی قسمت میں ہے اسے وہی ملے گا

اَپْنی اَپْنی گور، اَپْنی اَپْنی مَنْزِل

کوئی کسی کا شریک حال نہیں، ہر شخص اپنے اعمال کو خود ذمے دار ہے

اَپْنی اَپْنی بولی بولنا

کسی گروہ اور ہجوم یا جھنڈ کا مختلف آوازوں میں یا متنوع انداز سے چلانا اور چہکنا، باتیں بنانا یا فقرے اُچھالنا، ہم آواز اور ہم خیال ہونا کی ضد

اَپْنی اَپْنی کَرنی آپ پار اُتَرنی

جو مصلحت کے خلاف کام کرے گا اس کا نتیجہ بھگتے گا ، جیسا کرے گا ویسا پھل پائے گا

اَپْنی اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا اَپْنا راگ

سب کی باتیں سیک دوسرے سے الگ الگ ہیں ، اتحاد عمل مفقود ہے، جتنے منہ اتنی باتیں .

اپنی اپنی سب گاتے ہیں

سب اپنی کہنا چاہتے ہیں، کوئی دوسروں کی سننا نہیں چاہتا

اَپْنی اَپنی گانا

اپنی اپنی بولی(بولیاں) بولنا، کسی گروہ اور ہجوم یا جھنڈ کا مختلف آوازوں میں یا متنوع انداز سے چلانا اور چہکنا، باتیں بنانا یا فقرے اُچھالنا، ہم آواز اور ہم خیال ہونا کی ضد

رات تو اَپْنی اَپْنی ہے

فلاں وقت یا کام تو اپنا ہے ، یہ وقت تو قابو کا ہے

اَپْنی جَگَہ

انفرادی حیثیت میں ، بجائے خود؛ اپنے مقام پر، اپنی ھحد تک

اَپْنی کَرنی

ذاتی فعل، اپنا کیا ہوا، نیز اپنے حسب دلخواہ ذاتی کوشش یا کام

اَپْنی ہی گائے جانا

اپنی کہنا ، اپنے ہی مطلب کی سننا

اَپْنی لَگْنا

رک : اپنی پڑی ہے.

رات اَپْنی ہے

فرصت کافی ہے

اَپْنی راہ لو

be off, mind your own business

اَپْنی راہ لے

جاو اپنا کام کرو، اس بات میں دخل نہ دو.

اَپْنی راہ لَگ

جاو اپنا کام کرو، اس بات میں دخل نہ دو.

اَپْنی ہی گانا

اپنے ہی مطلب کی سننا، اپنی کہنا

اَپْنی گِرَہ کا

ذاتی، نج کا، اپنا

اَپْنی سی نِباہْنا

وضعداری کا برتاو کرنا

اَپْنی پَڑی ہے

اپنی ہی فکر ہے، خود غرض ہے

اَپْنی اَیسی

رک: اپنی سی

اَپْنی لینا

من مانی کرنا

بِلّی اَپْنی گھات میں چُوہا اَپْنی گھات میں

دونوں حریف اپنے اپنے فائدے یا داؤں چلانے کی فکر میں لگے ہوئے ہیں

اَپْنی بات کا پَکّا ہونا

جو کہنا کر دکھانا

اَپْنی آگ

ذاتی غم، غصہ، محبت یا حسد

اَپْنی خوشی

اپنی مرضی سے ، اپنے ارادے سے.

اَپْنی پَرائی

اپنا پرایا جس کی یہ تانیث ہے

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

اَپْنی گانا

(دوسرے سے بے نیاز ہو کر) اپنے مطلب کی باتیں کرنا، اپنی داستان سنانا

اَپْنی جَمانا

اپنا اثر بٹھانے کی کوشش کونا

اَپْنی بَھٹّی جھونکنا

اپنی مصیبت جھیلنا، اپنے مسائل حل کرنا

اَپْنی ٹِکّی لگانا

اپنے مطلب کی کہی یا کہے جانا، اپنا رنگ جمانا

اَپْنی کَرکے نَہ رَکْھنا

ہرجائی ہونا، (کسی چیز کو) سنبھال کر نہ رکھنا، مال کو بحفاظت نہ رکھنا ؛ وقف عام کر دینا

اَپْنی خَبَر نَہ ہونا

بے خود ہونا

آپ اَپْنی ہی گانا

خود کہے جانا دوسرے کی نہ سننا

اَپْنی مِثال آپ ہونا

be matchless, have no equal or peer, to be incomparable, unique, singular or unprecedented

کُچْھ اَپْنی خَبَر ہے

کیا اپنی حالت کا احساس ہے

اَپْنی عُمْر سے مَرنا

عمر طبعی کو پہنچ کر موت آنا

اَپْنی ہائی اَور پَرچھائی

اپنا قصور دوسرے کے سر منڈھ دیا، اپنی برائی اور پر تھوپ دی

اَپْنی بانی نہ چھوڑنا

رک: اپنی بانی سے باز نہ آنا

اَپْنی بھُوک کھانا اَپْنی نِیْند سونا

چین سے زندگی بسر کرنا، کسی کا پابند یا محتاج نہ ہونا

اَپْنی مُراد کو پَہُنْچنا

اپنا مقصد پورا ہونا، پھل کا خوب پختہ ہونا

اَپْنی کَرنی اَپنی بَھرنی

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا، نیک اعمال پر جزا اور برے اعمال پر سزا ملے گی

اَپْنی آنکھ کا شَہتِیردیکھنا

دوسروں کے چھوٹے عیبوں کے بالمقابل اپنے بڑے عیب پر نظر (نہ) کرنا (انجیل کے مشہور مقولے " اپنی آنکھ کا شہتیر نہیں دیکھتا اور دوسروں کی آنکھ کا تنکا دیکھتا ہے" پر مبنی)

اَپْنی پَت اَپْنے ہاتھ ہے

اپنی آبرو اپنے ہاتھ ہے، اپنی عزت اپنے ہاتھ میں ہے

اَپْنی بات اَپْنے ہاتھ ہے

انسان کو خود اپنی عزت کا پاس کرنا چاہیے، دوسرے کو اس بات کا موقع نہ دے کہ وہ اسے ذلیل کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنی اَپْنی کے معانیدیکھیے

اَپْنی اَپْنی

apnii-apniiअपनी-अपनी

  • Roman
  • Urdu

اَپْنی اَپْنی کے اردو معانی

صفت

  • اپنا اپنا جس کی یہ تانیث ہے
  • (ہر شخص کا) جدا جدا، الگ الگ، انفرادی، شخصی، ذاتی

شعر

अपनी-अपनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपना अपना जिसकी यह स्त्रीलिंग है
  • (प्रत्येक व्यक्ति का) जुदा जुदा, अलग अलग, व्यक्तिगत, शख़्सी, ज़ाती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنی اَپْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنی اَپْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone