تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"op" کے متعقلہ نتائج
op کے لیے اردو الفاظ
op کے اردو معانی
- رومن کیتھلک کلیسا: Ordo Praedicatorum مبلّغوں کی جماعت (ڈومینکی).
op के उर्दू अर्थ
- रोमन कैथलिक किलीसा: Ordo Praedicatorum मुबल्लिग़ों की जमात (डोमीनकी)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
opah
ایک بڑی گہرے سمندروں کی نایاب مچھلی Lampris guttatus جس کی پیٹھ عموماً روپہلی، پتلی اور سفید چتیوں والی ہوتی ہے اور پرقرمزی ہوتے ہیں، اسے moonfish چندا مچھلی بھی کہتے ہیں۔.
op art
[ کا اختصار] تجریدی آرٹ کی ایک قسم جس میں رنگ اور نقوش کے محتاط امتزاج سے حرکت کا تأثر پیدا کیا جاتا ہے-.
اُوْپ
قرضے کی ایک قسم، جس میں کاشت کار فصل پر نقد رقم کی بجائے اناج دینے کا پابند کیا جاتا ہے اور وہ اناج بازار کے بھاؤ سے کچھ زیادہ لیا جاتا ہے
open shop
وہ کاروبار وغیرہ جس کے ملازمین کے لیے کسی مزدو انجمن کا رکن ہونا ضروری نہ ہو ( CLOSED SHOP کی ضد).
open letter
کسی کے نام کُھلی چٹھی یا کُھلا خط، خصوصاً احتجاجی جو اخبار یا رسالے میں شائع کرایا جائے۔.
opium poppy
کوکنار ، پوست کا پودا Papaver somniferum جو یورپ اور مشرقی ایشیا میں پایا جاتا ہے، اس کے پھول سفید، سرخ، گلابی اور اودے رنگ کے ہوتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (op)
op
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔