تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"opah" کے متعقلہ نتائج
opah کے لیے اردو الفاظ
opah کے اردو معانی
اسم
- ایک بڑی گہرے سمندروں کی نایاب مچھلی Lampris guttatus جس کی پیٹھ عموماً روپہلی، پتلی اور سفید چتیوں والی ہوتی ہے اور پرقرمزی ہوتے ہیں، اسے moonfish چندا مچھلی بھی کہتے ہیں۔.
opah के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक बड़ी गहरे समुंद्रों की नायाब मछली Lampris guttatus जिस की पीठ उमूमन रूपहली, पतली और सफ़ैद चित्तियों वाली होती है और पर क़िरमज़ी होते हैं, उसे moonfish चंदा मछली भी कहते हैं।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
opah
ایک بڑی گہرے سمندروں کی نایاب مچھلی Lampris guttatus جس کی پیٹھ عموماً روپہلی، پتلی اور سفید چتیوں والی ہوتی ہے اور پرقرمزی ہوتے ہیں، اسے moonfish چندا مچھلی بھی کہتے ہیں۔.
آفْتاب
ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس، خورشید
اَفْعِیٔ ضَحّاک
وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)
off-road
(گاڑی وغیرہ) جو اونچی نیچی نا ہموار زمین پر چلنے کے لیے بنائی گئی ہو خصوصاً دیہی علاقوں میں۔.
اَفْعی
سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)
اَفْعالِ قَسْری
وہ افعال جو'حیات' کے ساتھ وابستہ ہیں اور نظام قدرت یا فطرت کے تحت جاری ہیں ، جیسے : حرکت قلب ، دوران خون ، نفَس ، معدے اور جگر وغیرہ کے کام
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (opah)
opah
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔