تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oleum" کے متعقلہ نتائج
oleum کے لیے اردو الفاظ
oleum کے اردو معانی
اسم
- مرتکز گندھک کا تیزاب جس میں گندھک کے سہ گانہ آکسائڈ کی زائد مقدار شامل ہوکر گلانے والا یا تحلیل کنندہ محلول بناتی ہے۔.
oleum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मृतकज़ गंधक का तेज़ाब जिस में गंधक के सहि गाना ऑक्साइड की ज़ाइद मिक़दार शामिल होकर गलाने वाला या तहलील कनुंदा महलूल बनाती है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
oleum
مرتکز گندھک کا تیزاب جس میں گندھک کے سہ گانہ آکسائڈ کی زائد مقدار شامل ہوکر گلانے والا یا تحلیل کنندہ محلول بناتی ہے۔.
اَلِیم
وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)
elm
جنس Ulmus (دیودار) کا ایک درخت خصوصاً U. procera جسکے پتّے کھردرے اور دندانے دار ہوتے ہیں، شجربق، دردار.
olm
ایک نابینا، غار نشیں چھپکلی کی قسم Proteus anguinus کا جانور جو جنوب مشرقی یورپ میں پایا جاتا ہے۔ عموماً نرمل (شفاف) مگر روشنی میں بھورا اور بیرونی گلپھڑوں کا۔.
اَلَمْ نَشْرَح
قرآن مجید کے تیسویں پارے میں ایک سورہ کا نام، جو 'اَلَمْ نَشْرَحَ لَکَ صَدْ رَکَ' ((اے رسول) کیا ہم نے تیری شرح صدر نہیں کردی) سے شروع ہوتا ہے
عالَمِ وُجُود میں آنا
قالب اختیار کرنا، پیدا ہونا (کسی جاندار کا)، بننا، قائم ہونا (کسی ادارے یا عمارت وغیرہ کا)
اَلَمِ فَرْحِیَّہ
(ادب) فنون لطیفہ کا ایسا مظہر جس میں غم و مسرت کا ملا جلا اظہار پایا جائے، خصوصاََ ڈراما
اَلَّم غَلَّم
بے معنی اور مہمل باتیں جو سمجھ میں نہ آئیں اور جس کا کوئی سر پاؤں نہ ہو، فضول باتیں (بکنا کے ساتھ)
اَلمَعْرُوض
عرض کیا ہوا ، بیان کیا ہوا ، (عموماً دستاویزات وغیرہ یا خطوط و دیگر تحریرات کے آخر میں اندراج تاریخ سے پہلے مستعمل) .
اَلمَعْنیٰ فی بَطْنِ القائِل
(اس شعر یا لفظ وغیرہ کا مطلب) وہی سمجھے جس نے کہا یا لکھا ہے ، یعنی کلام کا مطلب واضع نہیں ، مبہم و مہمل ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (oleum)
oleum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔