تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"elm" کے متعقلہ نتائج
elm کے لیے اردو الفاظ
elm کے اردو معانی
اسم
- جنس Ulmus (دیودار) کا ایک درخت خصوصاً U. procera جسکے پتّے کھردرے اور دندانے دار ہوتے ہیں، شجربق، دردار.
- (elmwood کا اختصار) اس درخت کی لکڑی۔.
elm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिन्स Ulmus (देवदार) का एक दरख़्त ख़ुसूसन U. procera जिसके पत्ते खुरदरे और दनदानेदार होते हैं, शजरबक़, दरदार
- (elmwood का इख़तिसार) उस दरख़्त की लक्कड़ी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
elm
جنس Ulmus (دیودار) کا ایک درخت خصوصاً U. procera جسکے پتّے کھردرے اور دندانے دار ہوتے ہیں، شجربق، دردار.
اَلِیم
وہ چیز جو رنج و الم پہنچائے، درد ناک، صعوبت یا تکلیف میں مبتلا کرنے والا (اکثر عذاب کے ساتھ مستعمل)
oleum
مرتکز گندھک کا تیزاب جس میں گندھک کے سہ گانہ آکسائڈ کی زائد مقدار شامل ہوکر گلانے والا یا تحلیل کنندہ محلول بناتی ہے۔.
olm
ایک نابینا، غار نشیں چھپکلی کی قسم Proteus anguinus کا جانور جو جنوب مشرقی یورپ میں پایا جاتا ہے۔ عموماً نرمل (شفاف) مگر روشنی میں بھورا اور بیرونی گلپھڑوں کا۔.
عِلْمُ الْقُوَّۃ
وہ علم جس میں دو یا دو سے زیادہ قوتوں کے توازن سے بحث کی جاتی ہے ، علمِ جر ثقیل (انگ : Dynamics) .
عِلْمُ الْفِقَہ
فقہ کا علم ، وہ علم جس میں فقہی یا شرعی مسائل سے بحث کی جاتی ہے ، مذہبی مسائل کا علم .
عِلْمُ الْعَقائِد
اعتقادات یا مذہبی باتوں کا علم ، وہ علم جس میں دینِ اسلام کی بنیادی باتوں (خدا پر یقین ، اس کے فرشتوں ، کتابوں ، انبیاء علیہم السلام ، قیامت اور تقدیر خدا پر یقین) سے بحث کی جاتی ہے .
عِلْمُ الْاَدْوِیَہ حَقِیقی
(طب) یہ وہ علم ہے جو ادویہ کی قدرتی سرگزشت کے علاوہ ان کے طبیعی اور کیمیائی خصائص پر بحث کرتی ہے
عِلْمُ الاَدْوِیَہ
دوائوں کا علم ، وہ علم جس میں دوائوں کے حالات اور ان کے افعال و خواص سے بحث کی جاتی ہے .
عِلْمُ الْعِظام
ہڈیوں کا علم ، وہ علم جو (خصوصاََ) حیوانات کی ہڈیوں کی ساخت یا ماہیت وغیرہ سے بحث کرتا ہے ، علمِ استخواں ، عظمیات (انگ : Osteology) .
عِلْمُ الْوُجُود
وہ علم جس میں سب سے عام عقلی مسائل سے بحث کی جاتی ہے (مثلاََ وجود و عدم ، وجوب و امکان ، حدوث و قدم ، تقدم و تاخر سے) .
عِلْمُ الاَبْدان
وہ علم جس میں بدن کے اندرونی حصوں یا ساخت سے بحث کی جاتی ہے، جسم انسانی کے تجزئیے کا علم
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (elm)
elm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔