تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"och" کے متعقلہ نتائج

och

اسکاچ وآئرستان اظہار حیرت یا تاَسف کا کلمہ ۔.

اوچھے

اوچھا کی جمع یا مغیرہ حالت ، حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل

اوچھا

کم ظرف، چھچھورا، کمینہ، رذیل، ناقص، اچٹتا ہوا

اوچھی

اوچھا کی تانیث، ترکیب میں مستعمل

اَوچھ

دارو: ہلدی کی جڑ

اوچاغ

An oven, a fireplace.

اوچھاپا

رک : اوچھاین۔

اُوْنْچ

اونچا، بلند، رفعت، علو، عظمت

اوچھا وار

grazing or ill-aimed blow, mean attack, a hit below the belt

oche

ڈارٹس کے کھیل میں وہ حد بندی جس کے پیچھے کھلاڑی کھڑا ہوکر نشانہ لگاتا ہے۔.

ocher

امریکا کا متبادل-.

ochre

لوہے کے آکسائڈ اور چکنی مٹی یا گیرو سے بنا ہوا ایک روغن جس کا رنگ ہلکے زرد اور سرخ کے درمیان ہوتا ہے۔.

اوچھا شَخْص

A shallow and narrow minded, a man with superficial and uncritical intelligence, an empty-headed and

ochone

اسکاچ و آئرستان اظہار افسوس کا کلمہ۔.

اوچھاپَن

کم ظرفی، کمینگی وغیرہ

ochlocratic

انبوہ شاہی سے متعلق

اوچَھن پوچَھن

(لفظاً) ہانڈی یا دیگ سے کھانا نکال لینے کے بعد جو بچا کھچا لگا ہوا نکالا جائے ، (مجازاً) ہر چیز کا بچا کھچا۔

اوچھے کا پیار

چھچھورے آدمی کی محبت جس کا کوئی اعتبار نہیں ، کم ظرف کی دوستی جو پائدار نہیں ہوتی۔ (بیشتر ناپائدار چیز کی تشبیہ میں مستعمل) ۔

ochlocracy

بلوائیوں کا راج۔.

اوچھے سَنْگ بَیٹھ کے سَگْروں کی پَت جائے

پست یا کم ظرف وغیرہ کی صحبت اختیار کرنے سے پورے گھرانے کی بدنامی ہوتی ہے۔

اوچھے کے گَھر کھانا، جَنَم جَنَم کا طَعنَہ

کم ظرف تھوڑا احسان کرکے ہمیشہ طعنے دیا کرتا ہے

اوچھا ہَتھیار

آئین انسانیت یا اخلاق سے گرا ہوا جملہ (زبان قلم یا آلات سے)

اوچھے کے گَھر تِیتَر باہَر بانْدھوں کِہ بِھیتَر

رک : ایتر کے گھر تیتر باہر باندھوں کہ بھیتر۔

اوچھی پُونجی خَسَم کو کھائے

کم مایگی مالک کو ضرر پہنچاتی ہے

اوچھے سے خُدا کام نہ ڈالے

کم ظرف کا ممنون احسان نہ ہونا پڑے، خدا کم ظرف یا کمینے سے بچائے

اوچھے کے بَیْل گِرے

ایسا حادثہ جس کی طرف کسی کی توجہ نہیں جاتی

اوچھے کے ساتھ اِحْسان کَرنا اَیسا جَیسا بالُو میں مُوتْنا

جیسے ریت پر پیشاب کا کوئی اثر نہیں ہوتا ویسے ہی اوچھے پر احسان کرنے کا کوئی اثر نہیں ہوتا

اوچھا بَرْتَن اُبَلْتا ہے

کم ظرف تھوڑی سی پونجی یا عزت پا کر اترانے لگتا ہے

اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا

کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔

اوچھے نے کَٹورا پانی پایا پی پی پیٹ پُھلایا

کم ظرف کو جب کوئی نعمت ملتی ہے تو وہ خود نمائی کے لیے اس کو جا بے جا استعمال کرکے عذاب میں پڑ جاتا ہے۔

اوچھے کی پِیت بالُو کی بِھیت

کم ظرف آدمی کی محبت اور ریت کی دیوار برابر ہے نہ اس کو ثبات نہ اس کو قیام۔

اوچھے سَنگ نَہ بَیٹھیے اوچھا بُری بَلا، پَل ماں ہو گھی کِھچڑی پَل ماں بِسَیر ڈھال

کم ظرف اور چھچھورے سے دوستی نہیں کرنی چاہیے کبھی تو گھل مل رہے اور کبھی زہریلے سانپ کا کام کرے۔

اوچھے کی پِرِیت اور بالُو کی بِھیت

the friendship of the base is a wall of sand, unstable, unreliable

اُونْچائی

ارتفاع، ارتفاعی، اعتلا، اُنچائی،اوج، کافی بلندی پر

اُونچا

بلند، بالا، اوپر(مقام یا درجہ وغیرہ)

اُونچی

جو بلندی پر ہو

آنْچ

لپٹ، شعلہ

اُوْنْچ نِیچ پَڑْنا

ناگہانی حادثہ پیش آنا، نقصان ہونا ، جان مال یا آبرہ کو صدمہ پہن٘چنا .

اُچ پَد

اونچا درجہ ، بڑا مرتبہ

اُونچے

اون٘چا (رک) کی جمع یا حالت مغیرہ اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل ہے.

اُچ سُوَر

اعراب اور حرف علت ملا ہوا ، اشباعی یا لمبا اعراب

اُوْنْچ نِیچ

(کسی معاملے کا) نشیب و فراز، برائی بھلائی، عواقب و نتائج

اُوْنْچ نِیچ دِکھانا

. کن٘ویں جھکانا ، پریشان کرنا .

اُچھالا

رک، 'آچھالنا' جس کا یہ اسم کیفیت ہے

اُچھالی

threw into air

اُچھالْنا

پستی سے بلندی کی طرف پھینکنا ، فضا میں نیچے سے اوپر کی طرف دھکیلنا یا اڑانا ۔

اُوْنْچ نِیچ ہونا

غلطی ہونا، کسی غلط اقدام سے خرابی پڑنا، قباحت پیش آنا

آچھوں

رک: آچھوں.

اُچْھ

آنکھ، ترکیب میں مستعمل، جیسے، اچھ تارا آنکھ کا تارا)

اِچْھ

اِچّھا (رک) کی تخفیف ۔

اُونچا جُوڑا

وہ چوٹی جو مان٘گ نکالے بغیر سر کے بال تین حصے کرکے گدی کی اونچائی سے گون٘دھی جاتی ہے .

اُونْچ نِیچ میں بوئی کیاری، جو اُپجے سو بھئی ہَماری

ہر کام کے نتیجے پر شاکر رہنا چاہیے

آچ

آنچ کی تخفیف

اُچ

وقار ، رفعت ، بلندی ۔

ouch

اُف

each

ہر ایک

اُونچا دِماغ

غرور سے بھرا ہوا سر

اُونچا نِیچا پاوں پَڑْنا

کوئی ایسا اقدام کرنا جس سے آبرو خطرے میں پڑ جائے

اُونچے نِیْچے پاوں پَڑْنا

بہک جانا، خراب اور آوارہ ہوجانا (اکثر عورت کے لیے مستعمل)

اَچُھوں

اب تک، ابھی

och کے لیے اردو الفاظ

och

och کے اردو معانی

فجائیہ

  • اسکاچ وآئرستان اظہار حیرت یا تاَسف کا کلمہ ۔.

och के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विस्मयादिबोधक

  • स्काच वाइरसतान इज़हार हैरत या तास्सुफ़ का कलिमा ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (och)

نام

ای-میل

تبصرہ

och

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone