تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"notarial" کے متعقلہ نتائج

notarial

تَصْدِیقی

natural

قُدْرتَی

neutral

غَیر جانِبْدار

au naturel

طباخی:کچا، بن پکایا یا سادہ ترین انداز میں پکا ہوا۔.

natural food

تازہ خوردنی شے جس میں سینت کررکھنے کے لیے کسی کیمیائی جزوکی ملاوٹ نہ کی گئی ہو، کھانے پینے کی چیز جسے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کیمیکل نہ ملایا گیا ہو۔.

natural classification

قدرتی خصوصیات کے مطابق سائنسی درجہ بندی۔.

natural life

کرۂ ارض پر قدرتی عمر، اس دنیا میں زندہ رہنے کی مدّت۔.

natural death

طبعی موت،کسی مرض یا ضعیف العمری کے باعث ، نہ کہ حادثاتی۔.

natural virtues

فلسفہ: فطری فضائل یا نیکیاں : انصاف ، تدبر،اعتدال،جرأتمندی ،برداشت، رواداری۔.

نیچرَل شاعِر

مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔

natural childbirth

قدرتی وضعِ حمل

نیچُرَل مَضامِین

نیچرل سائنس کے علوم ، مادّی علوم ؛ جیسے : کیمیا ، طبیعیات ، ارضیات وغیرہ ۔

natural law

فطری قانون

natural language

کوئی زبان جو قدرتی طور پر وجود میں آئی ہو۔.

natural logarithm

قدرتی یا طبیعی لوگارتھم جس کی بنیاد (.....2.71828=) e ہو (تخفیف: loge یا ln ).

natural gas

قدرتی، معدنی گیس، عموماً مراد METHANE میتھین ۔.

natural year

سال طبعی، زمین کا سورج کے گرد ایک پورا چکّر جو ۳۶۵ دن پانچ گھنٹے اور ۴۸ منٹ لیتا ہے ۔.

natural magic

جڑی بُوٹیوں وغیرہ سے علاج یا جادو ٹونا، جھاڑ پھونک وغیرہ۔.

natural note

موسیقی: وہ سُر جو نہ بہت اونچا ہو نہ بہت دھیما۔.

natural uranium

نا افزودہ ، فلزی یورینیم ، قدرتی حالت میں پایاجانے والا یورینیم ۔.

natural religion

عقل پر مبنی عقائد (وحی یا الہام پر مبنی عقائدکے بر خلاف ).

natural numbers

سلسلۂ اعداد، قدرتی اعداد، ۱، ۲، ۳، وغیرہ۔.

natural wastage

معنی ۳، قدرتی ضیاع۔.

natural selection

طبیعی انتخاب

natural science

طبیعی علم

natural theology

طبعی دینیات ، عقل کی روشنی میں معقول دلائل سے خدا کے وجود کا علم ۔.

natural history

تارِیخِ طَبِیعی

natural resources

natural philosophy

نِیوٹْرَل اَیٹَم

بے بار ذرّہ ، ایسا ذرّہ جس میں نکلیئس کے گرد چکر لگانے والے الیکٹرون کی تعداد نکلیئس میں موجود پروٹون کے برابر ہوتی ہے اس لیے نیٹ الیکٹرک چارج موجود نہیں ہوتا ۔

نِیوٹْرَل کرنا

موٹر یا گئیر کو ساکن حالت میں لے آنا ، تعدیل کرنا ۔

natural-born

(عموماً وصفی) پیدائشی وصف یا مقام، موروثی خصوصیت وغیرہ کا حا مل ۔.

نیچُرَل پوئِٹری

قدرتی مناظر کی شاعری ، فطرت نگاری ۔

نیچُرَل تِھیالوجی

(الٰہیات) عقل کی روشنی میں معقول دلائل سے خدا کے وجود کا علم ، طبعی دینیات ۔

نِیوٹْرَل ہونا

غیر جانب دار ہونا ؛ اپنے آپ کو متنازع معاملات سے الگ رکھنا ۔

نیچُرَل اَمر

قدرتی بات ، منطقی امر ، فطری امر ۔

نیچرَل سِین

قدرتی منظر ، فطری منظر ۔

نِیوٹْرَل گِیئَر

(موٹر انجن) وہ گئیر جس میں گاڑی حرکت نہ کر سکے ۔

نیچُرَل فِلاسفی

طبعی حکمت کی ایک قسم جس میں ان ظاہری چیزوں کے بارے میں بحث کی جاتی ہے جو مادّے کی محتاج ہیں یعنی جو مادّے سے بنی ہیں ، علم طبعی، مطالعہء فطرت ، خصوصاً مادّی علوم ۔

naturally

فطری طور پر

نیچُرَل ہِسٹِری

حیوانات و نباتات کا مطالعہ خصوصاً عام پڑھنے والوں کے لیے نیز کسی خاص خطے یا نوع سے تعلق رکھنے والے حیوانات و نباتات سے متعلق ۔

naturalize

غیر ملکی کو دوسرے ملک کی شہریت دینا۔.

neutralize

تعدیل کرنا، ناوابستہ کرنا، بے اثر کرنا۔.

naturalness

قدرتی پن

naturalization

فطرت سے تطبیق

neutrality

غَیر جانِبْداری

neutralise

غیر جانب دار بنانا

nitrile

کیمیا: ایک نامیاتی مرکب جس میں ایک القلی اصلیہ ایک سائنائڈ اصلیے کے ساتھ منسلک ہوتا ہے۔.

naturalist

فِطْرَت پَرَسْت

naturalism

فِطْرَت پَسَنْدی

neutraliser

بے اثر کر دینے والا

neutralism

بے طرفی

neutralisation

غیر جانب دار کاری

naturalistic

فطرت پسندانہ

نیچُرَل سائِنس

بحیثیت مجموعی ، مادّی علوم ؛ جیسے : طبیعیات ، کیمیا ، ارضیات ، حیاتیات ، نباتیات ۔

نَیچرَلِزم

رک : نیچرل ازم ۔

نیچرَل اِسٹ

نظریہء مادّیت کو ماننے اور برتنے والا نیز حقیقت پسندانہ فطرت نگاری پر یقین رکھنے والا ، مظاہر فطرت کی پرستش کرنے والا ؛ فطرت پرست ؛ دہریہ ۔

نَیچرَلِسٹ

رک : نیچرل اسٹ ۔

نیتَر لوت

قیدی

نیچُرَل اِزم

(ادب) حقیقت پسندانہ مناظر یا خیالات کو تفصیل سے پیش کرنے کا نظریہ یا عمل ، فطرت نگاری ، حقیقت پسندی نیز مادّی فلسفے پر مبنی نظام اخلاق یا مذہب ؛ روایات سے روگردانی ۔

notarial کے لیے اردو الفاظ

notarial

nəʊˈteəriəl

notarial کے اردو معانی

  • تَصْدِیقی

notarial के उर्दू अर्थ

  • तस्दीक़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (notarial)

نام

ای-میل

تبصرہ

notarial

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone