تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"natural gas" کے متعقلہ نتائج
natural gas کے لیے اردو الفاظ
natural gas کے اردو معانی
اسم
- قدرتی گیس
- برکانی گیس
- وہ آتش گیر گیس جو زمین، خصوصاً پٹرولی علاقوں میں قدرتی طور پر پائی جاتی ہے اور خاص طور پر میتھین پر مشتمل ہوتی ہے جس میں دوسری گیسیس بھی مختلف مقدار میں پائی جاتی ہیں
- یہ گیس ایندھن اور ایسی ٹی لین، کاربن بلیک اور دوسری چیزیں بنانے کے لیے خام مواد کے طور پر کام آتی ہے
natural gas के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ुदरती गैस
- बर्कानी गैस
- वो आतिश-गीर गैस जो ज़मीन, ख़ुसूसन पेट्रोली 'इलाक़ों में क़ुदरती तौर पर पाई जाती है और ख़ास तौर पर मीथेन पर मुश्तमिल होती है जिसमें दूसरी गैसेस भी मुख़्तलिफ़ मिक़दार में पाई जाती हैं
- ये गैस ईंधन और एसिटिलीन, कार्बन ब्लैक और दूसरी चीज़ें बनाने के लिए ख़ाम मवाद के तौर पर काम आती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (natural gas)
natural gas
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔