تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"naturalize" کے متعقلہ نتائج
naturalize کے لیے اردو الفاظ
naturalize کے اردو معانی
فعل
- کسی کو مقامی شہری حقوق اور مراعات عطا کرنا
- پودوں یا حیوانات کو ماحول کا عادی بنانا
- دیسی یا مُلکی بنانا، جیسے دیگر زبانوں کے الفاظ کو اپنانا
- کسی بات کو مافوق الفطرت ہستی یا سبب کی بجائے قدرتی اسباب کا نتیجہ قرار دینا
- قدرت کے مطابق بنانا
- اختیار کرنا
- فطری علوم کا مطالعہ کرنا
naturalize के उर्दू अर्थ
क्रिया
- किसी को मक़ामी शहरी हुक़ूक़ और मुरा'आत 'अता करना
- पौदों या हैवानात को माहौल का 'आदी बनाना
- देसी या मुल्की बनाना, जैसे दीगर ज़बानों के अलफ़ाज़ को अपनाना
- किसी बात को माफ़ौक़ुल-फ़ितरत हस्ती या सबब की बजाए क़ुदरती अस्बाब का नतीजा क़रार देना
- क़ुदरत के मुताबिक़ बनाना
- इख़्तियार करना
- फ़ितरी 'उलूम का मुताल'अ करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (naturalize)
naturalize
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔