تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"no-no" کے متعقلہ نتائج
no-no کے لیے اردو الفاظ
no-no کے اردو معانی
اسم
- بول چال: نا ممکن یا نا منظور شے یا بات۔.
no-no के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: ना मुम्किन या नामंज़ूर शैय या बात।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نو بال دینا
(کرکٹ) خلاف قاعدہ گیند پھینک کر مخالف ٹیم کے رن میں اضافہ کرنا نیز امپائر کا گیند کو خلاف قاعدہ قرار دینا ۔
no-fault
الزام یا خطا سے مبرّا خصوصاً بیمہ پالسی کی بابت جو بیمہ دار کی غلطی کے باوجود درست اور مؤثر مانی جائے۔.
نو بَال
۱۔ (کرکٹ) خلاف قاعدہ پھینکی جانے والی گیند جس پر بیٹنگ کرنے والے فریق کو ہر صورت میں ایک رن ملتا ہے ، وہ گیند جو پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر قدم نکال کر پھینکی جائے ۔
نو بال کَرنا
(کرکٹ) بولر کا خلاف قاعدہ گیند پھینکنا ، پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر پانو نکال کر گیند پھینکنا ؛ ضابطے کے خلاف کوئی کام کرنا ۔
no-claims bonus
برط انشورنس کی قسط میں رعایت یا کٹوتی جو اس صورت میں کی جاتی ہے کہ بیمہ دار نے معلومہ مدّ ت میں کوئی مطالبہ نہ کیا ہو ، لا دعوائی رعایت۔.
نو وَیکَینسی
(دفتری) کسی نوع کی ملازمت کے لیے جگہ خالی نہیں ہے ؛ کوئی گنجائش نہیں ہے ، کوئی اسامی خالی نہیں ہے ۔
نو فَلائی زون
(عسکری) وہ علاقہ جس پر کسی ہوائی جہاز (خصوصاً جنگی جہاز) کا پرواز کرنا ممنوع ہو، ہوائی جہاز وں کے لیے ممنوعہ علاقہ
نو آبجکشَن سَرٹِیفِکیٹ
تصدیق بے عذری ،کسی ادارے کی طرف سے کسی امر کی اجازت طلب کرنے پر جاری ہونے والا ایک طرح کا اجازت نامہ ، کسی بھی نوع کا اعتراض نہ ہونے کا تصدیق نامہ ۔
نہ نَو مَن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی
نہ اتنا سامان فراہم ہوگا نہ یہ کام ہوسکے گا، نہ وہ شرط پوری ہوگی اور نہ وہ کام ہوگا
چَھلْنی کیا کَہے سوپ کو کہ جِس میں نو سَو چھید
بے عمل انسان کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کو نصیحت کرتا ہو اور خوب عیوب میں مبتلا ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (no-no)
no-no
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔