تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nmr" کے متعقلہ نتائج

nmr

نیز nuclear magnetic resonance نیو کلیائی مقناطیسی گمک۔.

نُمُود

ظاہر ہونا ، عیاں ہونا ، دکھائی دینا ، معلوم ہونا ، ظہور ، اظہار ، اُبھار

numdah

نمدہ ، موٹے اون کا غالیچہ جس پر اکثر سوزن کاری ہوتی ہے [اردو ازف: نمد].

نَمَد

دبیز کپڑا جو پشم کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، نرم بالوں کا بچھونا یا قالین وغیرہ جس پر لوگ بیٹھتے ہیں، نمدا

nomad

آوارہ گَرْد

named

نام دہندہ

نِمَر

نہ مرنے والا، لایزال، ابدی

نَمِر

وہ درندہ جس کے جسم پر دھبے یا دھاریاں ہوں، تیندوا نیز چیتا

نَومِید

مایوس، ناامید، نراش

نِیمَڑ

گنوار، غیر مہذب شخص

نَو آمَد

وہ جو حال ہی میں آیا ہو

name-day

کوئی ولی، رشی جس کے نام پر کسی کا نام رکھا گیا ہو، اس کی نذر نیاز کا دن۔.

نا اُمِید

مایوس، ناکام، نامراد، بے آس

نِیمَہ راہ

سڑک کی پتھریلی پٹری

نو اُمِید

رک : نومید جو درست ہے ؛ نااُمید ، مایوس ، نراس

نَو عُمر

نابالغ، کمسن، کم عمر، خرد سال، کمسن نیز نوجوان

نُمُودِیں

نمود (رک)کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

نَئے اُمُور

نئی باتیں ؛ جدید معاملات ؛ نئی چیزیں ۔

نا اُمِّید

مایوس، ناکام، نامراد، بے آس

نُمُود پَکَڑنا

ظاہر ہونا ، آشکار ہونا ، معلوم ہونا

نُمُود اَوَّل

پہلی بار ظاہر ہونا یا کرنا ؛ (مجازاً) ایجاد

نُمود و نُمائِش

(مجازاً) تشہیر و تبلیغ

نُمُود باندھنا

لوگوں پر دھاک بٹھانا ، اعتبار قائم کرنا ، ہوا باندھنا

نُمُود بَندھنا

نمود باندھنا (رک) کا لازم ؛ رعب جمنا ، دھاک بیٹھنا ۔

نُمُودیں باندھنا

کسی کی بے جا تعریفیں کر کے رعب جمانا

نَمَد پوش ہونا

پوستین پہننا ؛ کم قیمت یا سادہ کپڑے پہننا ، سادگی اور فقیری اختیار کرنا ؛ صوفی بن جانا

نَمَد پوش

وہ (شخص) جو پٹو یا پوستین پہنے ہو ، کمبل پوش ؛ (مجازاً) فقیر ، صوفی منش

نُمُود دیکھنا

شیخی کی باتیں سننا

نَمَد زِین

خوگیر، عرق گیر، میل خورا

نَمَد پوشی

نمد پوش ہونا، نمد سے بنایا ہوا فقیروں کا سا لباس پہننا، پوستین وغیرہ پہننا، کمبل پوشی، سادہ کپڑے پہننا، (مجازاً) فقیری

نَمَد بافی

اون یا پشم سے بستر یا پوستین وغیرہ بننے کی صنعت ؛ دبیز کپڑا یا قالین بنانے کا کام

نَمدَہ پوش

clothed in felt

نُمُود دِکھانا

آثار دکھانا ، نشان دکھانا نیز شیخی مارنا ، ڈینگ مارنا

نُمُود وَا نُمُود

(مجازاً) بہر صورت ظاہر ہونے والا ، ہر حال میں جاری و ساری ۔

نَمَدی شِکاری

(شکاریات) وہ شکاری جو صحرا میں شکار کے وقت پانی کے بغیر اور سبزی پر گزارہ کرسکے

نُمُود پیشَہ

خود کو ظاہر کرنے کا عادی ، اپنی نمائش کرنے والا ، اپنی شہرت چاہنے والا ؛ (مجازاً) خود پسند ۔

نَمدَہ زِین

a coarse woollen saddle.

نَمَدی کُلاہ

نمدے (بال یا پشم) سے بنائی ہوئی ٹوپی ، اونی ٹوپی ، گرم ٹوپی

نُمُود پَیدا کَرنا

ظہور کرنا ، پیدا ہونا ، صورت دکھانا ، رواج پانا ۔

نُمُود پَذِیر

نموپذیر ، ترقی پذیر ، بڑھنے والا ، بالیدہ ۔

نُمُود حَق

حق یا جلوۂ حق کا نظر آنا

نا مَرعی

توجہ سے محروم ، نظر انداز ، بے التفاتی کا شکار ۔

نُمُودِ سَحَر

صبح کا ظاہر ہونا، طلوع صبح، دن نکلنا، صبح ہونا

نُمُود میں آنا

ظاہر ہونا ، اُبھرنا ، پیدا ہونا ۔

نُمود و نُمایِش

(مجازاً) تشہیر و تبلیغ

نُمُودِ بے بُود

وہ نمائش جو حقیقی نہ ہو، ظاہری نمود، جھوٹی نمائش، وہ نمائش جس میں کوئی اصلیت نہ ہو

نَمَد گَر

نمد بافی کرنے والا شخص ، نمد باف ، نمدا بنانے والا

نَمود کھونا

شیخی توڑنا، غرور توڑنا

نُمُود آنا

ظاہر ہونے کی صلاحیت پیدا ہونا ، ظہور ہونا ، نمود ہونا ۔

نُمُود لینا

ظاہر ہونا ، ظہور میں آنا ، اُبھرنا ، نکلنا ، پیدا ہونا

نُمُود پانا

ظاہر ہونا ، ظہور میں آنا ؛ پرورش پانا ، مقام حاصل کرنا ۔

نُمُود کرنا

ظاہر کرنا، عیاں کرنا، منکشف کرنا، دکھانا، اُبھارنا

نَمَد مُو

بڑے بڑے بکھرے ہوئے بالوں والا ؛ (کنایتہ) دیوانہ ، مجنوں ، وحشی

نُمُود گَھٹانا

شیخی کم کرنا، غرور توڑنا نیز شان و شوکت کم کرنا

نَومِید ہونا

مایوس ہونا ، نااُمید ہوجانا ۔

نُمُود ہونا

ظاہر ہونا، دکھائی دینا، نظر آنا، نمودار ہونا

نُمُود رَہنا

آثار رہنا ، نشان رہنا

نُمُود مِٹنا

نشان ختم ہونا ، ظاہری خوبی جاتی رہنا ، رونق ختم ہونا ، بے آثار ہو جانا

نَمَد تَکیَہ

ایک وضع کا نرم اور آرام دہ گاؤ تکیہ

نُمُود حَباب

(مجازاً) ناپائیدار چیز ، بے ثبات چیز نیز اتفاقی امر ، حادثاتی بات ۔

nmr کے لیے اردو الفاظ

nmr

nmr کے اردو معانی

  • نیز nuclear magnetic resonance نیو کلیائی مقناطیسی گمک۔.

nmr के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नीज़ nuclear magnetic resonance न्यू कलयाई मक़नातीसी गमक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nmr)

نام

ای-میل

تبصرہ

nmr

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone