تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِمَر" کے متعقلہ نتائج

نِمَر

نہ مرنے والا، لایزال، ابدی

نَمِر

وہ درندہ جس کے جسم پر دھبے یا دھاریاں ہوں، تیندوا نیز چیتا

نَمرہ

مکے کے قریب میدان عرفات میں ایک مقام جہاں حجاج قیام کرتے ہیں اور وہاں واقع ایک مسجد جہاں ہر سال حج کے موقعے پر ۹ ذوالحجہ، ظہر اور عصر کی دونوں نمازیں ملا کر یعنی نماز ظہرین ادا کرتے ہیں

نُمرُق رَحم

(تشریح الاعضا) بچہ دانی کا اُبھرا ہوا حصہ (Torus Uterinus)

نَمَرد

نامرد ؛ بزدل

نُمرُق

چھوٹا تکیہ، زین کے نیچے بچھانے کا چھوٹا گدا، گدیلا، تراکیب میں مستعمل

نَمْرَتا

جھکنے یا مڑ جانے کی حالت

نَمرُود

(لفظاً) طاقت ور معبود

نَمرُودی

نمرود (رک) سے نسبت یا تعلق رکھنے والا ، نمرود کا ؛ (مجازاً) ظالمانہ

نَم روک

waterproof, damp-proof (substance)

نَمرُودِ دَوراں

موجودہ زمانے کا بادشاہ ؛ (مجازاً) آج کا ظالم حکمراں

نَمرُودِیَت

نمرود ہونے کی حالت ، نمرودپن ، انانیت ، تکبر

نَم رَسِیدَہ

نم خوردہ، سیلا ہوا

نَم روک رَدّا

(معماری) فرش کو پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بچھایا جانے والا ردّا یا اینٹ -

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِمَر کے معانیدیکھیے

نِمَر

nimarनिमर

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نِمَر کے اردو معانی

صفت

  • نہ مرنے والا، لایزال، ابدی

Urdu meaning of nimar

  • Roman
  • Urdu

  • na marne vaala, laa.ezaal, abadii

English meaning of nimar

Adjective

  • Immortal, eternal, eternal

निमर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अमर, अनन्त, अबदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِمَر

نہ مرنے والا، لایزال، ابدی

نَمِر

وہ درندہ جس کے جسم پر دھبے یا دھاریاں ہوں، تیندوا نیز چیتا

نَمرہ

مکے کے قریب میدان عرفات میں ایک مقام جہاں حجاج قیام کرتے ہیں اور وہاں واقع ایک مسجد جہاں ہر سال حج کے موقعے پر ۹ ذوالحجہ، ظہر اور عصر کی دونوں نمازیں ملا کر یعنی نماز ظہرین ادا کرتے ہیں

نُمرُق رَحم

(تشریح الاعضا) بچہ دانی کا اُبھرا ہوا حصہ (Torus Uterinus)

نَمَرد

نامرد ؛ بزدل

نُمرُق

چھوٹا تکیہ، زین کے نیچے بچھانے کا چھوٹا گدا، گدیلا، تراکیب میں مستعمل

نَمْرَتا

جھکنے یا مڑ جانے کی حالت

نَمرُود

(لفظاً) طاقت ور معبود

نَمرُودی

نمرود (رک) سے نسبت یا تعلق رکھنے والا ، نمرود کا ؛ (مجازاً) ظالمانہ

نَم روک

waterproof, damp-proof (substance)

نَمرُودِ دَوراں

موجودہ زمانے کا بادشاہ ؛ (مجازاً) آج کا ظالم حکمراں

نَمرُودِیَت

نمرود ہونے کی حالت ، نمرودپن ، انانیت ، تکبر

نَم رَسِیدَہ

نم خوردہ، سیلا ہوا

نَم روک رَدّا

(معماری) فرش کو پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بچھایا جانے والا ردّا یا اینٹ -

تِتَّر بِتَّرہو گَئے سَگَر ڈوم کے کام، نَمَر گَئے جَجْمان جَب گانٹھ گِرَہ کے دام

ڈوم لوگوں کا مقولہ ہے کہ جب دام ختم ہو جائیں تو سب کام خراب ہو جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone