تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَد" کے متعقلہ نتائج

نَمَد

دبیز کپڑا جو پشم کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، نرم بالوں کا بچھونا یا قالین وغیرہ جس پر لوگ بیٹھتے ہیں، نمدا

نَمَد تَکیَہ

ایک وضع کا نرم اور آرام دہ گاؤ تکیہ

نَمَد پوش ہونا

پوستین پہننا ؛ کم قیمت یا سادہ کپڑے پہننا ، سادگی اور فقیری اختیار کرنا ؛ صوفی بن جانا

نَمَدی

نمد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نمدے کا ، نمدے سے تیار کیا ہوا ؛ بافت نما ؛ (حیاتیات) نیم ٹھوس شکل کا ، جیلی نما بنایا ہوا ، جیلاٹین جیسا

نَمَد گَر

نمد بافی کرنے والا شخص ، نمد باف ، نمدا بنانے والا

نَمَد پوش

وہ (شخص) جو پٹو یا پوستین پہنے ہو ، کمبل پوش ؛ (مجازاً) فقیر ، صوفی منش

نَمَد مُو

بڑے بڑے بکھرے ہوئے بالوں والا ؛ (کنایتہ) دیوانہ ، مجنوں ، وحشی

نَمَدی کُلاہ

نمدے (بال یا پشم) سے بنائی ہوئی ٹوپی ، اونی ٹوپی ، گرم ٹوپی

نَمَد زِین

وہ نمدا جو زین کے نیچے گھوڑے کی پشت پر ڈالتے ہیں

نَمَد بافی

اون یا پشم سے بستر یا پوستین وغیرہ بننے کی صنعت ؛ دبیز کپڑا یا قالین بنانے کا کام

نَمَد پوشی

نمد پوش ہونا، نمد سے بنایا ہوا فقیروں کا سا لباس پہننا، پوستین وغیرہ پہننا، کمبل پوشی، سادہ کپڑے پہننا، (مجازاً) فقیری

نَمَدی شِکاری

(شکاریات) وہ شکاری جو صحرا میں شکار کے وقت پانی کے بغیر اور سبزی پر گزارہ کرسکے

کُلاہِ نَمَد

فقیروَں کے پہنے کی ٹوپی جو نمدے سے بناتے ہیں.

شیرِ نَمَد

نمدے کا شیر، شیر کی تصویر جو نمدے پر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَد کے معانیدیکھیے

نَمَد

namadनमद

اصل: فارسی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَمَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دبیز کپڑا جو پشم کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، نرم بالوں کا بچھونا یا قالین وغیرہ جس پر لوگ بیٹھتے ہیں، نمدا

شعر

Urdu meaning of namad

  • Roman
  • Urdu

  • dubaiz kap.Daa jo pashm ko saabun vaGaira kii laug se jamaa kar banaate hain, naram baalo.n ka bichhaunaa ya qaaliin vaGaira jis par log baiThte hain, namdaa

English meaning of namad

Noun, Masculine

  • felt, or a coarse woolen cloth (formed without weaving) used in coverings for horses, or in garments to keep off rain, a rug, or coarse carpet

नमद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोटा कपड़ा जो ऊन या पश्म का मोटा बिस्तर, मुलायम बालों का बिस्तर या गद्दा, नम्दा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمَد

دبیز کپڑا جو پشم کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، نرم بالوں کا بچھونا یا قالین وغیرہ جس پر لوگ بیٹھتے ہیں، نمدا

نَمَد تَکیَہ

ایک وضع کا نرم اور آرام دہ گاؤ تکیہ

نَمَد پوش ہونا

پوستین پہننا ؛ کم قیمت یا سادہ کپڑے پہننا ، سادگی اور فقیری اختیار کرنا ؛ صوفی بن جانا

نَمَدی

نمد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نمدے کا ، نمدے سے تیار کیا ہوا ؛ بافت نما ؛ (حیاتیات) نیم ٹھوس شکل کا ، جیلی نما بنایا ہوا ، جیلاٹین جیسا

نَمَد گَر

نمد بافی کرنے والا شخص ، نمد باف ، نمدا بنانے والا

نَمَد پوش

وہ (شخص) جو پٹو یا پوستین پہنے ہو ، کمبل پوش ؛ (مجازاً) فقیر ، صوفی منش

نَمَد مُو

بڑے بڑے بکھرے ہوئے بالوں والا ؛ (کنایتہ) دیوانہ ، مجنوں ، وحشی

نَمَدی کُلاہ

نمدے (بال یا پشم) سے بنائی ہوئی ٹوپی ، اونی ٹوپی ، گرم ٹوپی

نَمَد زِین

وہ نمدا جو زین کے نیچے گھوڑے کی پشت پر ڈالتے ہیں

نَمَد بافی

اون یا پشم سے بستر یا پوستین وغیرہ بننے کی صنعت ؛ دبیز کپڑا یا قالین بنانے کا کام

نَمَد پوشی

نمد پوش ہونا، نمد سے بنایا ہوا فقیروں کا سا لباس پہننا، پوستین وغیرہ پہننا، کمبل پوشی، سادہ کپڑے پہننا، (مجازاً) فقیری

نَمَدی شِکاری

(شکاریات) وہ شکاری جو صحرا میں شکار کے وقت پانی کے بغیر اور سبزی پر گزارہ کرسکے

کُلاہِ نَمَد

فقیروَں کے پہنے کی ٹوپی جو نمدے سے بناتے ہیں.

شیرِ نَمَد

نمدے کا شیر، شیر کی تصویر جو نمدے پر ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone