تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nim" کے متعقلہ نتائج
nim کے لیے اردو الفاظ
nim کے اردو معانی
اسم
- ایک گھریلو کھیل جس میں دو کھلاڑی باری باری کئی ڈھیروں میں سے ایک میں سے ایک یا زیادہ اشیا چنتے ہیں اور کوشش یہ ہوتی ہے کہ آخری چیز ان کے حصّے میں نہ آئے۔.
nim के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक घरेलू खेल जिस में दो खिलाड़ी बारी बारी कई ढेरों में से एक में से एक या ज़्यादा अश्या चुनते हैं और कोशिश ये होती है कि आख़िरी चीज़ उन के हिस्से में ना आए।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
nim
ایک گھریلو کھیل جس میں دو کھلاڑی باری باری کئی ڈھیروں میں سے ایک میں سے ایک یا زیادہ اشیا چنتے ہیں اور کوشش یہ ہوتی ہے کہ آخری چیز ان کے حصّے میں نہ آئے۔.
nimby
ہٹ دھرم، نک چڑھا (آدمی) جواپنے علاقے کی بابت کسی بری خبر یا بات کو سننا برداشت نہ کرے، خواہ سچ ہو۔.
نِموری
(آئینہ سازی) ایک قسم کا ملائی کی مانند نرم اور چکنا مسالا جس سے شیشے کی سطح کو صاف اور قلعی پکڑنے کے لائق بنایا جاتا ہے
نِمانا
(مجازاً) سیدھا سادہ ، بھولا بھالا ، معصوم آدمی جو عیّار نہ ہو ؛ وہ جسے کوئی ناز اور غرور نہ ہو ۔
نِمکارا
(ورق سازی) چاندی یا سونے کی پتلی تیار کی ہوئی پٹی کا ایک ورق بنانے کے لائق کاٹا ہوا ٹکڑا (کاری گر عموماً جمع کا صیغہ (نمکارے) بولتے ہیں)
نِمف
کیڑے کی نشو و نما کی درمیانی منزل ، منجھ روپ (حشریات) حشرے کی ناپختہ شکل ، مکھی کیڑے وغیرہ کے انڈے سے نکلنے والا بچہ یا حشرہ جس کی ابھی پوری شکل نہ بنی ہو ، بچکہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nim)
nim
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔