تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِمانا" کے متعقلہ نتائج

نِمانا

(مجازاً) سیدھا سادہ ، بھولا بھالا ، معصوم آدمی جو عیّار نہ ہو ؛ وہ جسے کوئی ناز اور غرور نہ ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِمانا کے معانیدیکھیے

نِمانا

nimaanaaनिमाना

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

نِمانا کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • (مجازاً) سیدھا سادہ ، بھولا بھالا ، معصوم آدمی جو عیّار نہ ہو ؛ وہ جسے کوئی ناز اور غرور نہ ہو ۔
  • جُھکا ہوا
  • جھکانا ، خم کرنا ، نوانا (سرجھکانا)
  • دکھانا ، ظاہر کرنا
  • سادہ ، بے نقش و نگار نیز نادر ، بے مثال
  • غریب ، مسکین
  • کمزور ، ناتواں ، ضعیف
  • (طنزاً) ، بزدل ، ڈرپوک ۔

Urdu meaning of nimaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) siidhaa saadaa, bholaa bhaalaa, maasuum aadamii jo ayyaar na ho ; vo jise ko.ii naaz aur Garuur na ho
  • jhukaa hu.a
  • jhukaanaa, Kham karnaa, navaanaa (sar jhukaanaa)
  • dikhaanaa, zaahir karnaa
  • saadaa, be naqsh-o-nigaar niiz naadir, bemisaal
  • Gariib, miskiin
  • kamzor, naatvaa.n, za.iif
  • (tanzan), buzdil, Darpok

English meaning of nimaanaa

Adjective, Archaic

  • poor
  • weak, meek
  • singular, unlike all others
  • sheepish
  • without guile, artless, simple
  • frank, open

निमाना के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्राचीन

  • जिसकी नति या प्रवृत्ति नीचे की ओर हो।
  • जो नीचे की ओर हो। नीचा।
  • नीचे की ओर उन्मुख; नीचा
  • सबसे डरकर और दबकर रहने वाला
  • नम्र; विनयशील।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِمانا

(مجازاً) سیدھا سادہ ، بھولا بھالا ، معصوم آدمی جو عیّار نہ ہو ؛ وہ جسے کوئی ناز اور غرور نہ ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone