تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nekton" کے متعقلہ نتائج
nekton کے لیے اردو الفاظ
nekton کے اردو معانی
اسم
- حیوانیات: آبی جانور جو اپنے آپ آزادا نہ تیر سکیں اور آزادانہ نقل و حرکت کر سکیں، تیراکو، صدفوں وغیرہ سے الگ (قب: PLANKTON ).
nekton के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हैव इनयात: आबी जानवर जो अपने आप आज़ादा ना तीर सकीं और आज़ादाना नक़ल-ओ-हरकत कर सकीं, तेरा को, सदफ़ों वग़ैरा से अलग (कब: PLANKTON )
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
nekton
حیوانیات: آبی جانور جو اپنے آپ آزادا نہ تیر سکیں اور آزادانہ نقل و حرکت کر سکیں، تیراکو، صدفوں وغیرہ سے الگ (قب: PLANKTON ).
نُقطَۂ اِنعِطاف
(طبیعیات) وہ مقام جہاں سے جھکاؤ شروع ہو جائے ، جھکاؤ یا خم کی انتہا شعاعوں کے جھکنے یا مڑنے کی انتہا ، کسی لہر کا ایک واسطے سے دوسرے واسطے میں سفر کرتے ہوئے اپنے راستے کے بدل لینے کا عمل ۔
نُقْطَہ نَہ دائِرَہ
۔(ف) مذکر۔(کنایۃً) مرکز زمین۲۔(کنایۃً) اشارہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف۔
ناک کا تِنکا
وہ تنکا، جو عورتیں یا لڑکیاں ناک میں نتھ کے چھید میں اس لئے ڈالے رکھتی ہیں کہ وہ بند نہ ہوجائے
نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو
بہت سے عیب داروں میں ایک بے عیب نیک معلوم ہوتا ہے جیسے اندھوں میں کانا راجا (طنزاً مستعمل)
نُقطَۂ اِنقِلابِ شِتَوی
(ہیئت) وہ مقام یا جگہ جہاں سے سورج دائرئہ معدل النہار کے نصف جنوبی نقطے پر پہنچتا ہے جس سے موسم سرما کا آغاز ہوتا ہے ۔
نُقطَۂ اِنقِطاع
وہ نقطہ یا خط جو ایک دوسرے کو کاٹنے والے خطوط میں مشترک ہو ، وہ مقام جس پر ایک خط دوسرے خط کو کاٹتا ہوا گزرے ، قطع کرنے کا مقام ۔
نُقطَۂ اِنقِلابِ صَیفی
(ہیئت) وہ جگہ جہاں سے سورج دائرہ معدل النہار کے نصف شمالی نقطے پر پہنچتا ہے جس سے موسم گرما کا آغاز ہوتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nekton)
nekton
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔