تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

ناک کاٹْنا

بےعزت کرنا، ذلیل کرنا، رسوا کرنا، بدنام کرنا

پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کاٹْنا

دوسرے کے لیے خود نقصان اٹھانا ، غیر کی خاطر اپنے سر بلا مول لینا.

ناک کان کاٹْنا

نکٹا اور بوچا بنانا

چِھینکْتے ناک کاٹْنا

چھوٹی چھوٹی بات پر بگڑنا یا سزا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک کاٹْنا کے معانیدیکھیے

ناک کاٹْنا

naak kaaTnaaनाक काटना

محاورہ

مادہ: ناک آنا

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ناک کاٹْنا کے اردو معانی

  • بےعزت کرنا، ذلیل کرنا، رسوا کرنا، بدنام کرنا
  • کسی چیز سے ناک کو تراش دینا

Urdu meaning of naak kaaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • be.izzat karnaa, zaliil karnaa, rusvaa karnaa, badnaam karnaa
  • kisii chiiz se naak ko taraash denaa

English meaning of naak kaaTnaa

  • to cut off the nose (of), to disgrace, dishonour

नाक काटना के हिंदी अर्थ

  • असम्मान करना, अपमानित करना, तिरस्कृत करना, बदनाम करना
  • किसी वस्तु से नाक को कतर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناک کاٹْنا

بےعزت کرنا، ذلیل کرنا، رسوا کرنا، بدنام کرنا

پَرائے شگُون اَپ٘نی ناک کاٹْنا

دوسرے کے لیے خود نقصان اٹھانا ، غیر کی خاطر اپنے سر بلا مول لینا.

ناک کان کاٹْنا

نکٹا اور بوچا بنانا

چِھینکْتے ناک کاٹْنا

چھوٹی چھوٹی بات پر بگڑنا یا سزا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone