تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"near" کے متعقلہ نتائج
near کے لیے اردو الفاظ
near کے اردو معانی
- آشْنا
- آس پاس
- بال بال بَچْنا
- بے تَکَلُّف
- لَگ بَھگ
- لنگوٹیا
- نَزْدیک
- پَلّے
- قَرِیب
- قَرِین
- پاس آنَہ
near के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आश्ना
- आसपास
- बाल-बाल बचना
- बे-तकल्लुफ़
- लग-भग
- लँगोटिया
- नज़दीक
- पल्ले
- क़रीब
- क़रीन
- पास आना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
near-death experience
سکتے یا قریب المرگ ہونے کے عالم کا تجربہ جو کوئی جی اٹھنے کے بعد بیان کرے ، موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بچ جانے والے کا بیان ۔.
nearctic
قطب شمالی (آرکٹک ) اور شمالی امریکا کا نسبۃً معتدل علاقہ ( جغرافیائی و حیوانیاتی دلچسپی کے لحاظ سے ) یا اس سے متعلق ۔.
نانْد
مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ دینے وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی
نِیْند
۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔
نور
سورج، چاند یا کسی منبع سے پیدا ہونے والی روشنی جو زمین اور اس میں موجود اشیاء پر پڑتی ہے اور ہمیں اشیاء نظر آتی ہیں ، اُجالا
نار سُلکھنی کُٹُمب چھکاوے، آپ تلے کی کُھرچَن کھاوے
نیک عورت آپ بچا کھچا کھاتی ہے اور کنبے کو اچھا کھلاتی ہے
نار بُستاں
باغ میں پیدا ہونے والا انار ، کاشت سے حاصل ہونے والا انار ؛ مراد : کھانے والا انار (نار دشتی کے مقابل) ، بستانی انار ۔
ناند پَڑنا
بلندی سے پانی کی چادر گرنے کے باعث نشیب پیدا ہو جانا جس سے کشتی رانی نہیں ہوسکتی، بھنور پڑنا ۔
norroy
نقابت: (in full Norroy and Ulster ) (برطانیہ میں) تیسرے بڑے نقیب (KING OF ARMS) کا لقب جس کی عملداری ٹرینٹ کے شمالی علاقے اور (۱۹۴۳ء کے بعد سے) آئرلینڈ پر محیط ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (near)
near
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔