تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"naturalism" کے متعقلہ نتائج

naturalism

فِطْرَت پَسَنْدی

نَیچرَلِزم

رک : نیچرل ازم ۔

نیچُرَل اِزم

(ادب) حقیقت پسندانہ مناظر یا خیالات کو تفصیل سے پیش کرنے کا نظریہ یا عمل ، فطرت نگاری ، حقیقت پسندی نیز مادّی فلسفے پر مبنی نظام اخلاق یا مذہب ؛ روایات سے روگردانی ۔

neutralism

بے طرفی

naturalism کے لیے اردو الفاظ

naturalism

ˈnætʃ.ər.əl.ɪ.zəm

naturalism کے اردو معانی

اسم

  • فِطرت پَرستی
  • نیچریّت
  • فِطریّت
  • صرف فطری جِبِلّتوں اور تمنّاؤں سے پیدا ہونے والا یا اُن پر مبنی عمل
  • فطری باتوں سے وابستگی یا اُنس
  • (ادب و فن) فِطرت یا حقیقت سے گہری وابستگی
  • حقیقت پسندی
  • واقعیّت، بالخصوص انیسویں اور بیسویں صدی کے واقعیّت نگاروں بشمول فرانسیسی مصنف ایملی زولا کا نقطۂ نظر: ان مُصنِّفین کا مقصد جدید زندگی کی معروضی، غیر جانب دارانہ اور تفصیلی تصویر کشی تھا جس میں آزاد ارادے کی بجائے اقتصادی اور معاشرتی عناصر کی اہمیت پر زور دیا جاتا تھا
  • (فلسف)دنیا کے بارے میں وہ نقطۂ نظر جو صرف فطری عناصر اور قوتوں یا سائنسی قوانین کو ملحوظ رکھتے ہوئے اور فوقُ الفطرت، روحانی یا غایتی دلائل کو نظر انداز کرتا ہے
  • (الٰہیات)یہ نظریہ کہ تمام دینی حقائق الہام کی بجائے مطالعۂ قدرت سے حاصل ہوتے ہیں
  • دہریّت
  • فطرت پسندی

naturalism के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

naturalism

فِطْرَت پَسَنْدی

نَیچرَلِزم

رک : نیچرل ازم ۔

نیچُرَل اِزم

(ادب) حقیقت پسندانہ مناظر یا خیالات کو تفصیل سے پیش کرنے کا نظریہ یا عمل ، فطرت نگاری ، حقیقت پسندی نیز مادّی فلسفے پر مبنی نظام اخلاق یا مذہب ؛ روایات سے روگردانی ۔

neutralism

بے طرفی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (naturalism)

نام

ای-میل

تبصرہ

naturalism

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone