تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nation" کے متعقلہ نتائج
nation کے لیے اردو الفاظ
nation کے اردو معانی
nation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
nation state
کوئی خود مختار ریاست جو بیشتر ہم زبان ، ہم نثراد یا دیگر مشترک خصوصیات رکھنے والے باشندوں پر مشتمل ہو۔.
national vocational qualification
(برطانیہ میں) پیشہ ورانہ تعلیم یا حِرفے سے متعلق مضمون کے لیے مختلف سطحوں پر مقرر کردہ معیار تعلیم ، اے اور او لیول کے امتحانات کے بالمقابل۔.
national assistance
تواریخ: (برطانیہ میں) قومی بیمہ کے تحت ملنے والے ضمنی فوائد کا سابقہ سرکاری نام۔.
national curriculum
انگلستان اور ویلز کے سرکاری اسکولوں میں نافذ کردہ مشترک نصاب تعلیم جس میں مخصوص عمروں میں امتحانات لیے جاتے ہیں۔.
national convention
امریکا کسی بڑی سیاسی جماعت کا اجتماع، صدر کے انتخاب کے لیے اپنا امیدوار نامزد کرنے کے لیے۔.
national trust
(برطانیہ، آسٹریلیا وغیرہ میں) ایک سرکاری تنظیم جو تاریخی عمارتوں وغیرہ کی حفاظت اور نگہداشت کرتی ہے۔.
نیشنَل گیلری
برطانیہ کا قومی تصویر خانہ جہاں نامور برطانوی شخصیات کی تصویریں آویزاں ہیں (اسے نیشنل پورٹریٹ گیلری بھی کہتے ہیں)
national health
(برطانیہ میں) قومی طبی نگہداشت کا نظام جو زیادہ تر محصولات کی آمدنی سے چلتا ہے اور ۱۹۴۸ء میں نافذ کیا گیا تھا۔.
national socialism
تواریخ: نازیوں کی اختیار کردہ قوم پرستی، جو نسلی تفاخر وغیرہ پر مبنی ہے، قومی اشتراکیت۔.
national insurance
(برطانیہ میں) قومی بیمہ کاری کا نظام جو برسرکار افراد سے لازمی وصولی (اورآجروں سے جزوی وصولی) کی بنیاد پر مبنی ہے اور جس کے تحت بیمہ شدہ افراد کو بیماری ، بے روزگاری، سبکدوشی وغیرہ کی صورت میں امداد دی جاتی ہے۔.
نیشنَل اَسَمبلی
ایک اعلیٰ سیاسی ادارہ جس کے فرائض میں قانون سازی بھی شامل ہے ، قومی اسمبلی ، ایوان نمائندگان ، منتخب نمائندگان کی مجلس قانون ساز ۔
نیشنَلائِز
نجی ملکیت سے سرکاری تحویل میں لے لینا ، قومیانا نیز قومی بنانا (عموماً اُردو افعال کے ساتھ مستعمل) ۔
نیشنَل گارڈ
محفوظ فوج جو صوبائی یا مرکزی حکومت کے ماتحت ہوسکتی ہے نیز ایک نیم فوجی نیشنلز یا اس کے ارکان جو رضا کارانہ خدمات انجام دیتے ہیں ۔
نیشنَل
نیشن (رک) (قوم) سے متعلق یا منسوب ، قومی ، قوم کی خصوصیات سے تعلق رکھنے والا نیز کسی قوم کا فرد جو وہاں کا پاسپورٹ حاصل کرنے کا اہل ہو ۔
نیشنَل پارک
عمدہ قدرتی مناظر یا نایاب نسل کے چرند پرند کا علاقہ جسے حکومت مخصوص اور محفوظ کر دے ، قومی پارک ۔
نیشنَلِٹی
شہریت کا استحقاق یا اجازت نامہ ، کسی ملک کا باشندہ ہونے کی تصدیق ، شہریت نامہ نیز کسی قوم کا باشندہ ہونے کی حالت ، شہریت ، قومیت ، وطنیت ۔
نیشنَل مِیُوزِیَم
کسی ملک کا قومی عجائب خانہ ، قومی عجائب گھر ۔ نیشنل میوزیم کا کام وہیں سے شروع کیا جائے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nation)
nation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔