تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ" کے متعقلہ نتائج

ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

اس ناتجربہ کار کی تضحیک کے لیے مستعمل ہے جو تجربہ کار کو سکھلانے کی جسارت کرتا ہے وہ بھی غلط

اردو، انگلش اور ہندی میں ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ کے معانیدیکھیے

ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

naatin sikhaave naatii ko ki baara Dyo.Dhe aaThनातिन सिखावे नाती को कि बारा ड्योढ़े आठ

نیز : ناتِن سِکھاوے آجی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ کے اردو معانی

  • اس ناتجربہ کار کی تضحیک کے لیے مستعمل ہے جو تجربہ کار کو سکھلانے کی جسارت کرتا ہے وہ بھی غلط
  • چھوٹے کا بڑے کو سیکھ دینا

Urdu meaning of naatin sikhaave naatii ko ki baara Dyo.Dhe aaTh

  • Roman
  • Urdu

  • is na tajurbaa kaar kii tazhiik ke li.e mustaamal hai jo tajarbaakaar ko sikhlaane kii jasaarat kartaa hai vo bhii Galat
  • chhoTe ka ba.De ko siikh denaa

नातिन सिखावे नाती को कि बारा ड्योढ़े आठ के हिंदी अर्थ

  • उस अनाड़ी का उपहास उड़ाने के लिए प्रयुक्त है जो अनुभवी व्यक्ति को सिखाने का साहस करता है वो भी ग़लत
  • छोटे का बड़े को सीख देना

    विशेष आजी= दादी, पिता की माँ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

اس ناتجربہ کار کی تضحیک کے لیے مستعمل ہے جو تجربہ کار کو سکھلانے کی جسارت کرتا ہے وہ بھی غلط

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone