تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"my" کے متعقلہ نتائج
my کے لیے اردو الفاظ
my کے اردو معانی
صفت
- میرا
- میرے
- میری
- میں کی حالتِ اضافی جو حالتِ توصیفی کے طور پر استعمال ہوتی ہے
فجائیہ
- حیرت کا اظہار کرنے والا
my के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मेरा
- मेरे
- मेरी
- मैं की हालत-ए-इज़ाफ़ी जो हालत-ए-तौसीफ़ी के तौर पर इस्ते'माल होती है
विस्मयादिबोधक
- हैरत का इज़हार करने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
myall
(الف) جنس Acacia (ببول) کا ایک آسٹریلیائی درخت خصوصاً A. pendula (ب) اس درخت کی سخت ، سوندھی خوشبو والی لکڑی جس سے باڑھ بناتے یا تمباکوکے پائپ تراشتے ہیں۔.
mycenaean
آثاریات: یونان کے آخری کانسی عہد (تقریباً ۱۵۸۰ تا ۱۱۰۰ ق م) سے منسوب جو ہومر کی شاعری میں مذکور ہے اور مائی سینائے میں پائے جانے والے آثار میں نظر آتا ہے۔.
mylodon
ایک ناپید، میدانی بھالو جو جنس مائلو ڈون Mylodon سے تھا، اس کے دانت مخروطی ہوتے تھے جو جنوبی امریکا کے قریبی برفانی دور کے آثار میں ملتے ہیں۔.
myriapod
میریا پوڈا نامی حلقے کا خشکی پر رہنے والا مفصل پا یا جیسے کھن کھجورا، صد پا یا یا ہزار پا یا۔.
myxoedema
غدہ ورقی (تھائی رائڈ) کی سستی (کم ورقیت ) سے پیدا ہونے والی مریضانہ کیفیت جس میں جلد موٹی ہو جاتی ہے، وزن بڑھ جاتا ہے، طبیعت نڈھال اور ذہن کند رہتا ہے۔.
myosotis
جنس مایوسوٹس Myosotis کا پودا جس میں نیلے، گلابی اور سفید پھول لگتے ہیں، خصوصاً گل وفا، اذن الفار forget-me-not ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (my)
my
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔