تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mysticism" کے متعقلہ نتائج
mysticism کے لیے اردو الفاظ
mysticism کے اردو معانی
اسم
- باطِنِیَّت
- عِلْمِ باطِن
- تَصَوُّف
- عِرْفان
- یہ نظریہ یا عقیدہ کہ انسان وجدانی طور پر بصیرت کے ذریعے، جو کہ عام فہم یا حسی شعور کی نسبت زیادہ فوری اور براہِ راست طریقہ ہے، خدا یا مذہبی صداقت کو جان سکتا ہے
- دل کی روشنی یا خاص انکشاف کے ذریعے اسرار وجود کے حل کی تلاش
- انسانی تجربات سے خارج نظریات پر خواب نارویائی غور اور ظن و تخمین
mysticism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बातिनिय्यत
- 'इल्म-ए-बातिन
- तसव्वुफ़
- 'इरफ़ान
- ये नज़रिया या 'अक़ीदा कि इंसान विजदानी तौर पर बसीरत के ज़रि'ए, जो कि 'आम फ़हम या हिस्सी शु'ऊर की निस्बत ज़ियादा फ़ौरी और ब-राह-ए-रास्त तरीक़ा है, ख़ुदा या मज़हबी सदाक़त को जान सकता है
- दिल की रौशनी या ख़ास इंकिशाफ़ के ज़रि'ए असरार-ए-वुजूद के हल की तलाश
- इंसानी तजरिबात से ख़ारिज नज़रियात पर ख़्वाब-ए-ना-रूयाई ग़ौर और ज़न-ओ-तख़मीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mysticism)
mysticism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔