تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mv" کے متعقلہ نتائج

mv

motor vessel موٹر کشتی۔.

ماواں

ماں (رک) کی جمع .

مانواں

ماں - مادر کی جمع ، مائیں .

مَواعِظی

مواعظ (رک) سے منسوب یا متعلق ، نصیحتی ، اصلاحی ؛ تراکیب میں مستعمل

مَواعِظِی اَدَب

(ادب) پند و نصیحت اور اصلاح کے لیے لکھا جانے والا ادب ، اصلاحی ادب

مَواعِظِ بَلِیغَہ

اچھے پندو نصائح ؛ فصیح و بلیغ باتیں

میوَہ فَروش

پھل بیچنے والا، پھل فروخت کرنے والا، میوہ بیچنے والا

میوَہ فَروشی

پھل بیچنے کا پیشہ ، پھل بیچنے کا عمل

مَواعِد

موعد کی جمع، وہ جگہیں جہاں ملنے کا وعدہ کیا جائے، وعدے

مَواعِید

بشارتیں یا وعید، وعدے کی جگہ، وعدے کا زمانہ یا وقت، وعدے

مَواعِظ

موعظت کی جمع، علماء کی تقریریں جو پند و نصائح یا مسائل دینی پر مشتمل ہوں، وعظ، نصیحتیں، ہدایتیں

مُوا بادَل

ابر ِ ُمردہ ، اسفنج

میوَہ دار

ثمر دار، پھل والا، پھل دار، وہ درخت جس میں پھل آتا ہو یا لگا ہوا ہو

میوَہ شِیرِیں

میٹھا پھل یا میوہ عام طور سے مراد میوہ خشک ، چھوارے ، کھوپرا ، چرونچی ، اخروٹ ، کاجو وغیرہ ۔

مُنوا مُنھ

بھرپور ، لبریز ، لبالب

میوَہ خُشک

سوکھا میوہ، بادام، چلغوزے، کشمش، چھوارے، اخروٹ وغیرہ

میوَہ چِیں

میوہ چننے والا ۔

مَواعِظِ حَسَنَہ

اچھی باتیں ، اچھی تقریریں

مُوو اووَر

تنخواہ کے سرکاری اسکیل کے خاتمے پر اگلی تنخواہ کے اسکیل میں داخل ہونا ۔

ماوا کاری

لکڑی سے کاغذ بنانے کے لیے گودا یا مادّہ نکالنا .

ماوا و مَلْجا

جائے پناہ، پناہ گاہ، ٹھکانا، پناہ لینے کی جگہ

میوَۂ جَنَّت

بہشت کا میوہ، جنت کا پھل

میوَہ لَب

(کنایتہ) معشوق کے ہونٹ ۔

میوَہ جات

میوے، فواکہ، خشک یا تر گودے یا گری والے خول میں محفوظ درختوں پر لگنے والا پھل، ثمر جیسے انگور، پستہ، بادام وغیرہ

مُوَدَّع

سپرد کیا ہوا، امانت کے طور پر رکھا ہوا

میو مَرا تَب جانِیے جَب وا کا تِیجا ہو

میو یعنی جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ایسی باتیں اکثر ایک قوم دوسری قوموں کے بارے میں کہتی ہے

مُوا ہُوا

مردہ، مرا ہوا

میوَۂ مَمنُوعَہ

وہ پھل جو حضرت آدم علیہ السلام کو جنت میں کھانے سے منع کیا گیا تھا ۔

میوَہ چِینی

میوہ چننے کا عمل، میوہ توڑنے کا کام

میوَہ پُلاؤ

وہ پلاؤ جس میں کئی قسم کے خشک میوہ جات ڈالے جائیں

میوَہ خور

میواڑی

مُووی کَیمرَہ

متحرک تصاویر لینے والا یا فلم بندی کرنے والا کیمرہ ۔

مُوَدَّعَہ

سپرد کیا ہوا ، امانتا ًرکھا ہوا ۔

میوَہ خوری

میوہ کھانے کا عمل، مراد: ایک طرح کا جیب خرچ، اوپر کا خرچ، بالائی خرچ، پاندان کا خرچ

مَواضِع

موضع کی جمع، بہت سے موضعے، مقامات، جگہیں، گاؤں، دیہات، بستیاں

مَواقِع

جگہیں، مقامات نیز، خاص اوقات یا منزلیں، موقع محل

مُواقِع

واقع کرنے والا، واقع کنندہ

مَاوَرائی

مادّے سے بالاتر، ناقابلِ فہم

میوَہ نارَس

وہ پھل جو ابھی تیار نہ ہوا ہو، وہ پھل جو پکا نہ ہو

مُوَسَّع

وسعت رکھنے والا، وسیع، پھیلا ہوا

مُوَحَّدی

موحد، خدا کو ایک ماننے والا، توحیدی مذہب کے عین مطابق چلنے والا

مُوَقَّتی

وقت کے مطابق ، وقتی ، میعادی ، عارضی (دائمی کے مقابل) ۔

مُوَقَّتی جائِداد

(قانون) ایسی جائداد جو مستقل اور واپس نہ ہو بلکہ ایک وقت ِمعین کے بعد اس کا منتقل ہوجانا لازم ہو

مُوَلِّدَہ

(طب) خصیوں کی وہ قوت جو منی پیدا کرتی ہے اور پھر اس میں تصرف کر کے اس میں صورت حیوانی بنانے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے

مُوَحَّدَہ

ایک نقطے والا (حرف کے لیے مستعمل)

مُوَلَّدَہ

رک : مولد ۔

میواڑ

مدھ واڑ کا مخفف ، قطعہء وسطی ، راجپوتانے کی ایک مشہور ریاست کا نام جس کی راجدھانی اودے پور ہے ۔

مُوَقَّتَہ

مقررہ وقت کا ، نوبتی ، عارضی۔

مُوَفَّق

توفیق دیا گیا ، نیک کام کرنے کا سامان دیا گیا ، مدد دیا گیا ، برکت دیا گیا ، جس کے واسطے خداتعالیٰ نے اچھے کاموں کا سامان مہیا کردیا ہو ۔

مُوَظِّف

وظیفہ پڑھنے یا ادا کرنے والا ، زبان سے بجا لانے والا

مُوافِق دینا

ٹھیک اور درست طریقے سے دینا ، مزاج اور طبیعت کی مناسبت سے دینا

مُوَحِّدانَہ

موحدوں کی طرح، ایک خدامیں عقیدہ رکھنے والا، تثلیث کا مخالف، پکے عقیدے کے مسلمانوں کی مانند

مُوَدّیَہ

رک : مُودّی ۔

مَوِیز مُنَقّا

بیج نکال کر صاف کیا ہوا ، بڑا سوکھا انگور ؛ منقا (عموماً دواء ً مستعمل) ۔

مُوَقَّت قابِض

(قانون) معیاری یا حین حیاتی ّپٹہ دار یا لگان دار (اراضی وغیرہ) ۔

مُوَحِّد کیش

خدا کو ایک ماننے والے مذہب کے طریقے کے عین مطابق چلنے والا ، توحیدی عقیدے اور مذہب والا ، جو وحدانیت پر یقین رکھے

مُوَقَّت بازار

وقتی یا عارضی طور پر لگائے جانے والے بازار ، پینٹھ ، بچت بازار ، نوبتی بازار ۔

مُوافِقانَہ

موافق طور پر ، حمایت کا ، حمایتاً ، حمایت سے متعلق ، ہمدردانہ

مُوَثَّقَہ

تصدیق شدہ ، پختہ ، موثق

mv کے لیے اردو الفاظ

mv

mv کے اردو معانی

  • motor vessel موٹر کشتی۔.
  • muzzle velocity (گولی وغیرہ کی) چھوٹتے وقت رفتار۔.

mv के उर्दू अर्थ

  • motor vessel मोटर कशती।
  • muzzle velocity (गोली वग़ैरा की) छूटते वक़्त रफ़्तार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mv)

نام

ای-میل

تبصرہ

mv

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone