تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mutuel" کے متعقلہ نتائج
mutuel کے لیے اردو الفاظ
mutuel کے اردو معانی
اسم
- (عموماً جمع) مشترک شرط
- ساجھے کی بازی
- گھڑ دوڑ کی وہ بازی جس میں جیتنے والے جیتی ہوئی رقم دوسرے بازی لگانے والوں کے ساتھ بانٹ لیتے ہیں
mutuel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ('उमूमन जम') मुश्तरक शर्त
- साझे की बाज़ी
- घुड़-दौड़ की वो बाज़ी जिसमें जीतने वाले जीती हुई रक़म दूसरे बाज़ी लगाने वालों के साथ बाँट लेते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مطالعے
کتب بینی، کتاب خوانی، مشاہدہ کرنا، غورکرنا، کسی چیز سے واقفیت پیدا کرنے کے لئے پڑھنا، کسی موضوع کو باریک بینی سے دیکھنا
مُطالَع
۔(ع۔بضم اول وفتح چہارم وپنجم۔ کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کے لئے دیکھنا) مذکر۔ کسی تحریر یا کتاب کا غور سے پڑھنا ۲۔ استاد سے سبق پڑھنے کے پیشتر طالب علموں کا سبق کے معنی مطلب پر غور کرنا اورمعنی سمجھنا۔بول چال میں مطالا کے وزن پر ہے۔؎
pari- mutuel
بازی لگانے کی ایک شکل جس میں تین مقامات پر داؤ لگانے والے ہارنے والوں کی رقمیں آپس میں بانٹ لیتے ہیں (مال کا کمیشن نکال کر).
مات الْمُفْتی ماتَ الْفَتْویٰ
مفتی مر گیا فتویٰ مر گیا، یعنی مرنے والے کے ساتھ اس کی بات ختم ہو جاتی ہے، جس کا دور ہوتا ہے اس کی بات چلتی ہے
مُطالَعَہ
کسی چیز کو اس سے واقفیت حاصل کرنے کی غرض سے دیکھنا، کسی چیز سے آگاہ ہونا، کسی چیز پرغور کرنا، غور، توجہ، دھیان
مُطالَعَۂ اَوْقات
(نفسیات) ایک تکنیک یا ایک طریقہ جو کسی مخصوص کام کے لیے کارگزاری کے معیار مقرر کرنے کا ہے
مُطالَعَۂ کائِنات
دنیا کا مطالعہ، خدا کی تخلیق کی ہوئی چیزوں پر نتائج اخذ کرنے کے لیے غور و فکر کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mutuel)
mutuel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔