تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mute" کے متعقلہ نتائج
mute کے لیے اردو الفاظ
mute کے اردو معانی
صفت
- گونگا
- لال
- گنگ
- ابکم
- غیر ناطق
- چُپ
- خاموش یا گفتگو/ بات چیت سے احتراز کرنے والا
- آواز نہ نکالنے والا
- جس کی کوئی آواز نہ ہو
- بے آواز
- قوتِ گویائی سے محروم
- عارضی طور پر گویائی سے محروم
- ساکت
- صامت
- بے زبان
- نا گفتہ
- خاموش
- (قانون) الزام کے جواب میں کوئی ردِ عمل ظاہر نہ کرنے والا یا کوئی جواب نہ دینے والا، جیسے قیدی
- (صوتیات) بے آواز
- مخفی
- بے صوت
اسم
- گُونگا/ قوتِ گویائی سے محروم شخص
- صم بکم
- خاموش سوانگ ادا کار
- (قانون) وہ قیدی جو الزام کے جواب میں خاموش رہے
- (صوتیات) حرفِ بے آواز
- مختفی
- معدولہ
- (موسیقی) وہ ترکیب جس کے ذریعے کسی آلے کی آواز کو دبایا یا خاموش کر دیا جائے
فعل متعدی
- آواز کو روک دینا، خاموش کرنا یا دبا دینا، جیسے آلۂ موسیقی کی
- شِدّت کو کم کرنا جیسے رنگ کی
mute के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- गूँगा
- लाल
- गुंग
- अबकम
- ग़ैर-नातिक़
- चुप
- ख़ामोश या गुफ़्तुगू/ बात चीत से एहतिराज़ करने वाला
- आवाज़ न निकालने वाला
- जिसकी कोई आवाज़ न हो
- बे-आवाज़
- क़ुव्वत-ए-गोयाई से महरूम
- 'आरिज़ी तौर पर गोयाई से महरूम
- साकित
- सामित
- बे-ज़बान
- ना-गुफ़्ता
- ख़ामोश
- (क़ानून) इल्ज़ाम के जवाब में कोई रद्द-ए-'अमल ज़ाहिर न करने वाला या कोई जवाब न देने वाला, जैसे क़ैदी
- (सौतियात) बे-आवाज़
- मख़्फ़ी
- बे-सौत
संज्ञा
- गूँगा क़ुव्वत-ए-गोयाई से महरूम शख़्स
- सुम्मुन-बुकमुन
- ख़ामोश स्वाँग अदा-कार
- वो क़ैदी जो इल्ज़ाम के जवाब में ख़ामोश रहे
- (सौतियात) हर्फ़-ए-बे-आवाज़
- मुख़्तफ़ी
- मा'दूला
- (मूसीक़ी) वो तरकीब जिसके ज़रि'ए किसी आले की आवाज़ को दबाया या ख़ामोश कर दिया जाए
सकर्मक क्रिया
- आवाज़ को रोक देना, ख़ामोश करना या दबा देना, जैसे आला-ए-मूसीक़ी की
- शिद्दत को कम करना जैसे रंग की
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُتْعَہ
ایک معین وقت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا (مسلک امامیہ یعنی شیعہ میں متعہ جائز ہے)، وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے
meta
محل و مقام کا مظہر (الف) عقب میں (ب) ماورا یا بعد (metaphysics رک) (ج) برتر یا دوسرے درجے کا (metalanguage ر ک).
موٹا آدمی گَھٹے نَہ دُبْلائے، دُبْلے کا تو کام تَمام ہو جائے
زبردست بڑا صدمہ سہارسکتا ہے ، کمزور کو تھوڑی تکلیف بھی پست کردیتی ہے ، غریب کو ہر بات میں مشکل ہے
موٹا دِکھائی دینا
نظر کا اس قدر کمزور ہوجانا کہ صرف بڑی چیز نظر آئے ، کم سوجھنا ، کم نظر آنا ، دھندلا دکھائی دینا ، صاف نہ دکھائی دینا
matte
سنیما یا متحرک تصویر کشی میں کسی نقش پر دوسرانقش چڑھانے کے لیے اس کو جزوی طور پر ڈھانپنے والا نقاب یا پردہ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mute)
mute
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔