تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتْعَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتْعَہ

ایک معین وقت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا (مسلک امامیہ یعنی شیعہ میں متعہ جائز ہے)، وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے

نِکاحِ مُتْعَہ

(اہل ِتشیع) ایسا نکاح جو کسی خاص وقت تک کے لیے کیا جائے اور جس میں مہر واجب کا تعین لازم ہے گواہ کی شرط نہیں ہوتی ، نکاح متعہ میں لفظ متعہ بولنا لازم ہے ، عارضی نکاح ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتْعَہ کے معانیدیکھیے

مُتْعَہ

mut'aमुत'आ

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: فقرہ

اشتقاق: مَتَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُتْعَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک معین وقت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا (مسلک امامیہ یعنی شیعہ میں متعہ جائز ہے)، وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے
  • نفع، فائدہ،
  • مجازاً: نان و نفقہ اور لباس جو مطلقہ کو دیا جائے

Urdu meaning of mut'a

  • Roman
  • Urdu

  • ek mu.iin vaqt ke li.e aurat se nikaah kar lenaa (maslak imaamiya yaanii shiiyaa me.n mataa jaayaz hai), vo aurat jis se mataa kiya jaaye
  • nafaa, faaydaa,
  • majaaznah naan-o-nafqa aur libaas jo mutallaqa ko diyaa jaaye

English meaning of mut'a

Noun, Masculine

  • profits, benefits,
  • (metaphorically) financial assistance and clothing given to divorcee
  • marriage valid for stipulated period only, temporary marriage valid for stipulated period only, lawful in Shiite

मुत'आ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शीआ मुसलमानों में अस्थाई विवाह की धार्मिक तौर पर वैध है, वो औरत जिससे मुता' अर्थात अस्थाती विवाह किया जाये
  • प्रतीकात्मक: आर्थिक सहायता और वस्त्र आदि जो तलाक़-शुदा को दिया जाए
  • लाभ, फ़ायदा

مُتْعَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتْعَہ

ایک معین وقت کے لیے عورت سے نکاح کرلینا (مسلک امامیہ یعنی شیعہ میں متعہ جائز ہے)، وہ عورت جس سے متعہ کیا جائے

نِکاحِ مُتْعَہ

(اہل ِتشیع) ایسا نکاح جو کسی خاص وقت تک کے لیے کیا جائے اور جس میں مہر واجب کا تعین لازم ہے گواہ کی شرط نہیں ہوتی ، نکاح متعہ میں لفظ متعہ بولنا لازم ہے ، عارضی نکاح ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتْعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتْعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone