murmur کے لیے اردو الفاظ
murmur के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُرمُروں مرمرا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل
مُرمُرا بھاڑ کا بھنا ہوا کرارا چاول، مکئی یا اناج کا دانہ، جس کے چبانے سے مرمر کی آواز نکلتی ہے
مُرمُرانا ऐंठन खाकर टूट जाना। चुर मुर हो जाना।
murmuring پانی کی سی آواز دھڑدھڑاہٹ
مرمرے کا گوکھڑو ایک قسم کا پتلا اور مڑا ہوا گوٹا
مُرْمُرَہ एक प्रकार का भुना हुआ चावल जो अन्दर से पोला होता है। फरवी। लाई।
مُرمُروں کے سَتُّو پسے ہوئے مرمرے جنھیں پانی میں کھانڈ یا چینی کے ساتھ گھول کر لطیف غذا کے طور پر اور گرمی سے بچنے کے لیے ٹھنڈے کرکے استعمال کرتے ہیں ۔
مُرمُروں کا تَھیلا مرمروں سے بھری ہوئی بوری، مجازاً: موٹا، پھپس، گول مٹول، نہایت فربہ اور پھولا ہوا آدمی
مُرمُرے کی تُوئی کپڑے پر لگائی جانے والی پتلی اور مڑی ہوئی ایک وضع کی بیل ۔
مُرمُرَہ کَڑَھت (کشیدہ کاری) ایک کڑھائی جس میں بیل کی کور پر چاندی یا سونے کے تاروں سے باریک کنگورے بناتے ہیں ۔
مُرمُراہَٹ مرمرانا (رک) کا حاصل مصدر ؛ قافلے کی آواز ۔
مُرمُرے کے بَرابَر چھوٹا ، ناتواں کمزور ، ہلکا پھلکا ۔
مُرمُرے کا گوکْھرُو ایک قسم کا پتلا اور مڑا ہوا گوٹا یا گوکھرو ۔
مَرمَرِیں مرمر سے منسوب یا متعلق، مرمر کا بنا ہوا، شفاف اور نرم و نازک شے، سفید، گورا
مَرمَر (یونانی)مذکر۔ایک قسم کے سفید یا نیلگوں چمکدار پتھر کا نام
موڑ موڑ پَر ہر ہر مرحلے پر ، ہر ہر منزل پر ، قدم قدم پر ، جگہ جگہ ۔
مُرَمَّد (طب) جسکی آنکھیں دکھتی ہوں
ماروں مار فوراً ، بعجلت تمام ، پُھرتی سے ، تیزی سے .
مِیرِ مِیراں امیرالامرا ، سرداروں کا سردار ، بہت بڑا امیر
مِیرِ مَیداں رک : مرد ِمیدان ، بہادر آدمی ، شجاع ، دلاور
مَر مَر بُڑھیا گِیت گاوے ، بھولے لوگ تَماشے آویں کسی آدمی کے بہت مشکل سے کوئی کام کرنے پر دو سرے بہت سے لوگوں کے ہنسنے کے موقعے پر بولتے ہیں
مار مار دُھول اُڑانی کسی بات کو شہرت دیتے رہنا .
مَر مَر کے زِندَگانی کَرنا نہایت تکلیف سے زندگی بسر کرنا ۔
مَر مَر کے زِندَگی کَٹنا نہایت تکلیف سے زندگی بسر ہونا ۔
مارا مار میں جلد بازی میں ، تیزی میں ، عجلت میں ، گھبراہٹ میں ، رواروی میں .
مَرمَرِیں پَیکَر سنگ مرمر کا تراشا ہوا جسم یا شکل نیز نہایت خوبصورت جسم یا جسم والا ؛ (مجازاً) محبوبہ ۔
مار مار کَرْنا سرزنش کرنا ، مار پیٹ کرنا .
مار مار کر کے جلدی کر کے، نہایت کوشش کر کے، بمشکل تمام
مارا مارْ کَر کے بہت جلدی کر کے ، نہایت کوشش کر کے ، بمشکل تمام .
مَرمَرا پانی (آب پاشی) کسی قدر کھریاتا پانی ، ململا پانی
مَرمَرِیں بِلّی ایک نوع کی بلی جو افغانستان ، تبت اور لداخ میں بھی پائی جاتی ہے (Marbled Cat) ۔
مار مار ہونا مار مار کرنا کا تقاضا ہونا
مَرمَرا تیلیا (آب پاشی) ایسا کھاری پانی جس میں کسی قسم کے تیل کے اجزا بھی ملے ہوئے ہوں
مار مار کئے جانا کوشش کئے جانا، کوشش میں کسر نہ رکھنا
مَر مَر کے جینا بمشکل جاں بر ہونا، بڑی مشکل سے زندہ بچنا یا رہنا، مہلک مرض یا بیماری سے نجات پانا، نئے جنم سے پیدا ہونا
مارے مارْ کَر بِچھا دینا پیٹتے پیٹے زمین پر لٹا دینا ، مارتے مارتے فرش کر دینا ، خوب دھون٘سنا ، نہایت پیٹنا .
مَر مَر کے دِن گُزارنا ۱۔ بڑی مشکل سے دن کاٹنا ۔
ماری ماری پَڑی پِھرْنا دھکے کھاتی پھرنا ، ٹھوکریں کھاتی پھرنا ، سرگرداں ہونا .
مار مار کَہے، جاؤ فَتْح داد اِلٰہی ہے فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .
مار مار کَہے، جا فَتْح داد اِلٰہی ہے فتح و شکست تو خدا کے ہاتھ ہے ، کوشش کرنی چاہیے نتیجہ چاہے کچھ ہو ، نفع کی اُمید پر کوشش کیے جانا یا ہمیشہ کیے جاؤ ، کچھ کام بن ہی جائے گا .
مَرا مَرا چَلنا نہایت آہستہ سے چلنا ، آہستہ آہستہ جانا
مار مار کَر سِیدھا کَرْنا مَرمَری مرمر (۱) سے متعلق یا منسوب ، مرمر کا ، مرمریں ۔
موری موری کَرنا پُرزے پُرزے کرنا ، دھجّی دھجّی کرنا ۔
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for murmur
English meaning of murmur , murmur meaning in english, murmur translation and definition in English.
murmur का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi