تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mung" کے متعقلہ نتائج
mung کے لیے اردو الفاظ
mung کے اردو معانی
اسم
- مونگ کا پودا Phaseolus aureus یا دال۔.
mung के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मूँग का पौदा Phaseolus aureus या दाल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُونگ
ایک طرح کی دال جس کو پکا کر کھاتے ہیں، (ھ) نون غُنّہ) مذکر۔ ماش کی قسم کے ایک غلّہ کا نام، بعض لوگ تانیث کے ساتھ بھی بولتے ہیں، ماش سے چھوٹا ہلکے ہلکے رنگ کا ایک غلہ اس کا دانہ پھلی سے نکلتا ہے اس پھلی متعدد دانے ہوتے ہیں ان دانوں سےدلی ہوئی دال عموما پکائی جاتی ہے
مُنگِستان
(طب) چھوٹے سیب کے برابر نیلے سیاہی مائل رنگ کا ایک میوہ ، چھلکا موٹا اور نرم اور کھردرا جو نارنگی کے چھلکوں کی طرح ہاتھ سے جدا ہو جاتا ہے ، زہر باد اور تحت الریح کے شہروں میں پیدا ہوتا ہے کچے پھل کے مربے تیار کرتے ہیں ، اس کے چھلکے کا پانی دوائوں میں مستعمل ہے
مُنگچی
پسی مونگ کی دال کی پھلکی (جسے تیل یا گھی میں تل کر شوربے اور سالن کے طور پر بھی پکاتے ہیں) نمکین پھلوری
مُونگا
ایک سخت مادّہ جو بعض سمندری جانوروں یا کیڑوں کے ڈھانچے سے بنتا ہے، مرجان، بیخ مرجان (انگ : Coral)
مُونگے
مونگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، ایک سخت مادّہ جو بعض سمندری جانوروں یا کیڑوں کے ڈھانچے سے بنتا ہے، مرجان، بیخ مرجان
مُونگ کی دال کھانے والا
وہ شخص، جو گوشت نہ کھاتا ہو، وہ آدمی، جس کی غذا مُونگ کی دال ہو، (مجازاً) بنیا، بقال، بودا، ڈرپوک، بزدل، کمزور
مُونْگُچی
(تلن ہاری) پیسی ہوئی مونگ کی دال کی پھلکی، جو تیل یا گھی وغیرہ میں تل کر پکائی جاتی ہے اور بطور سالن بھی استعمال کی جاتی ہیں، مونگ کی بڑیاں
مُونگ پَھلی
مونگ پھلی، ایک قسم کا میوہ جس کی پھلیوں میں سے بادام کی طرح دانے نکلتے ہیں، جس سے تیل بھی نکالا جاتا ہے
مُونگ سُونْگھنی نار، بَکری کھائے چار
بہ ظاہر نازک ہے مگر کھاتی بہت ہے ، جو عورت زیادہ کھائے اس کے متعلق کہتے ہیں
مُونگے کی کَڑَھت
(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر ابھری ہوئی ہو اور اس کے پھول پتے اوپر کو اُٹھے ہوئے دکھائی دیں اس قسم کی کڑھائی کو اصطلاحا ً پرت دار کڑھت ، گٹھے کی کڑھت کہتے ہیں
مُنگُوس بیل
ایک پودا جس کے متعلق مشہور ہے کہ اگر سانپ نیولے کے کاٹ لے تو وہ اس (پودے) کی پتی کھا لیتا ہے جس سے زہر اُتر جاتا ہے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mung)
mung
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔