تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ming" کے متعقلہ نتائج

ming

ایک شاہی خاندان جس نے چین میں ۱۳۶۸ء سے ۱۶۴۴ء تک حکومت کی ۔.

مِینگ

رک : مینگنی

mingle

آمیزِش

mingy

بول چال: برط ادنیٰ ، گھٹیا۔.

mingling

آمیز ہونا

mingled

مَخْلُوط

مِینگنی

چوہے، اونٹ، بکری، خرگوش وغیرہ کا پیخانہ، وہ گول گول گولیاں جو حیوانات مذکورہ براز کے بجائے ہگتے ہیں

مِینْگی

ہڈی کا گودا

مُونْگی

مونگا (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ؛ مرجانی نیز مرجان کے رنگ کا ۔

مِینْگ کی ہَڈّی

وہ ہڈی جس میں گودا ہو

مانگا

عاربتاً لیا ہوا، مستعار لیا ہوا، قرض لیا ہوا، اُدھار لیا ہوا

مانگے

مستعار یا ادھار لیا ہوا، مانگا ہوا، مانگا کی مغیرہ حالت، ترا کیب میں مستعمل

مانگی

وہ چیزجو طلب کی جائے ، طلب کی ہوئی (چیز) ؛ منگیتر (لڑکی).

مانگنا

سوال کرنا، درخواست کرنا

مانگتْا

بھکاری، مانگنے والا

مَنگ باشی

شاہی زمانے میں ایک سرکاری عہدہ ۔

مانگ بَڑْھنا

(کسی چیز کی طلب یا ضرورت میں اضافہ ہونا.

مانگ اُجَڑْنا

بیوہ ہونا، رانڈ ہونا

مانگ پھاڑْنا

رک : مان٘گ نکالنا.

مانگ کاڑْھنا

کنگھی چوٹی کرنا ، بالوں کو درست کرنا ، سنورنے بننے میں لگے رہنا ، آرام سے وقت گزارنا ، بے فکری کی زندگی بسر کرنا.

مَنْگ پَتَّہ

تاش کے پتوں کا ایک کھیل

مانگ دار

ایک وضع کا کنکوا، جس کے درمیان میں پٹّی دی ہوتی ہے، پٹی دار

مَنُگ

پریورت کے پوتے اور دیوتیما کے بیٹے کا نام

mung

مونگ کا پودا Phaseolus aureus یا دال۔.

mong

بِھیڑ

مانگ ٹیڑھی نِکَلْنا

مان٘گ کا خم دار نکلنا

مانْگ دار خَربُوزَہ

وہ خربوزہ جس میں مان٘گ کی طرح لکیریں ہوتی ہیں

مانگ سَنوَرْنا

مان٘گ سنوارنا کا لازم، بالوں کا درست ہونا، کنگھی چوٹی کرنا، مانگ نکلنا، سجنا، آراستہ ہونا

مانگ سَنوارْنا

پٹّیاں جمانا، بالوں کو درست کرنا، کنگھی چوٹی کرنا، سنوارنا، بنانا، سجانا، آراستہ کرنا

مانگ بَھرائی

شادی کے موقع پر مان٘گ میں موتی یا سین٘دور بھرنے کی رسم.

مانگ دینا

ایک سے لے کر دوسرے کو دینا، قرض لے دینا

مَنگنی مانگ لینا

اُدھار پر لینا ، مستعار لینا

مَنگَوڑا

بیسن کی پھلوری ، پھلکی ۔

مَنگَوڑی

ماش کی پھلوری ، پھلکی

مَنگْڑا

رک : منگرا جو فصیح ہے ، مضبوط

مانگ نِکلوانا

مان٘گ نکالنا ( رک ) کا متعدی المتعدی.

مانْگ پَٹی

بالوں کی درستی ، کنگھی چوٹی.

مُونگ

ایک طرح کی دال جس کو پکا کر کھاتے ہیں، (ھ) نون غُنّہ) مذکر۔ ماش کی قسم کے ایک غلّہ کا نام، بعض لوگ تانیث کے ساتھ بھی بولتے ہیں، ماش سے چھوٹا ہلکے ہلکے رنگ کا ایک غلہ اس کا دانہ پھلی سے نکلتا ہے اس پھلی متعدد دانے ہوتے ہیں ان دانوں سےدلی ہوئی دال عموما پکائی جاتی ہے

مانگ مُونگ کَر

رک : مان٘گ تان٘گ کر.

مانگ مُونگ

مانگنے کا عمل ، گداگری.

مانگ تانگ کے

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مانگ تانگ کَر

اِدھر اُدھر سے لے کر ، قرض یا ادھار لے کر ، لوگوں سے مستعار لے کر .

مانگ کو آگ لَگا دینا

رک : مانگ جلانا.

مَنْگَل دائی

(ہندو) خوشی دینے والا ، فیض رساں ، فائدہ بخش ، مفید

مانگ جانچ کر

رک : مان٘گ تان٘گ کر.

مانگ جَلی

وہ عورت جس کا شوہر مرجائے، بیوہ

مانْگ ٹِیکا

مان سجانے والا ایک زیور، مانگ پھول

مانگ کوکھ

شوہر اور اولاد.

مانگ پاٹی

وہ پتن٘گ جس کے بیچ میں کسی دوسرے رنگ کے کاغذ کی دو تین انچ چوڑی پٹی کا عمودی جوڑ ملایا گیا ہو.

مَنگوا

(ٹھگ) گیدڑ ، شغال ۔

مانگ بَھری

سہاگن ، خاوند والی .

مانگ پَٹّی میں لَگا رَہنْا

کن٘گھی چوٹی میں مصروف رہنا ، ہر وقت بناؤ سنگار میں مشغول رہنا.

مانگ چوٹی

رک : مان٘گ پٹی.

مَنگے دِل

حسب ِخواہش ۔

مانگ تانگ کر کھانا

بھیک مانگ کر گزارہ کرنا، گدائی کرکے کھانا

مَنگَھڑ

(ہندو) ماگھ ، گیارھواں مہینہ (جنوری تا فروری) ماگ ۔

مَنْگ لے کے

اصرار سے ، خواہش سے ۔

منگا مکھی

ارباب نشاط

مانگ تانگ کَر کام چَلانا

اِدھر اُدھر سے لے لوا کر کام نکالنا ، اِدھر اُدھر سے گزارہ کرنا ، قرض وام سے کام نکالنا .

مانگ میں آگ لَگنا

ming کے لیے اردو الفاظ

ming

ming کے اردو معانی

اسم

  • چینی شاہی خاندان، جس نے 1368 سے 1644 تک حکومت کی اور جس کے عہد میں قدیم اداروں کو بحال کیا گیا اور فنونِ لطیفہ، خصوصاً چینی مٹی کی اشیا بنانے کے فن کو درجۂ کمال تک پہنچایا گیا

صفت

  • (عموماً بڑے M سے) مِنگ خاندان یا اس کے عہد میں تخلیق ہونے والے فن پاروں کی خصوصیات کا حامل

ming के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • चीनी शाही ख़ानदान, जिसने 1368 से 1644 तक हुकूमत की और जिसके अहद में क़दीम इदारों को बहाल किया गया और फ़ुनून-ए-लतीफ़ा, ख़ुसूसन चीनी मिट्टी की अश्या बनाने के फ़न को दर्जा-ए-कमाल तक पहुँचाया गया

विशेषण

  • ('उमूमन बड़े M से) मिंग ख़ानदान या उसके 'अहद में तख़्लीक़ होने वाले फ़न-पारों की ख़ुसूसियात का हामिल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ming)

نام

ای-میل

تبصرہ

ming

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone