تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mongoloid" کے متعقلہ نتائج
mongoloid کے لیے اردو الفاظ
mongoloid کے اردو معانی
صفت
- منگول، (بشریات) بنی نوعِ انسان کا بڑا نسلی گروہ جو زیادہ تر زرد جلد اور ترچھی آنکھوں والے ایشیائی باشندوں پر مشتمل ہے
- منگولوں کی طرح
- (چھوٹے m سے) (امراضیات) فُتورِّ عقل یا منگولیت سے متاثرہ شخص کی خصوصیات کا حامل
اسم
- منگول
- منگولیت یا فتورِ عقل کا مریض
mongoloid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मंगोल, (बशरियात) बनी-नौ'-ए-इंसान का बड़ा नस्ली गिरोह जो ज़ियादा-तर ज़र्द जिल्द और तिरछी आँखों वाले एशियाई बाशिंदों पर मुश्तमिल है
- मंगोलों की तरह
- (छोटे m से) (अमराज़ियात) फ़ुतूर-ए-'अक़्ल या मंगोलियत से मुतअस्सिरा शख़्स की ख़ुसूसियात का हामिल
संज्ञा
- मंगोल
- मंगोलियत या फ़ुतूर-ए-'अक़्ल का मरीज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mongoloid)
mongoloid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔