تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mount" کے متعقلہ نتائج
mount کے لیے اردو الفاظ
mount کے اردو معانی
اسم
- پہاڑی
- پہاڑ
- کوہ
- ٹیلا
- اونچی زمین
- ابھار
- ابھرا ہوا حاشیہ
- گری
- اب صرف شاعری میں یا اسمائے معرفہ کے ساتھ استعمال ہوتا ہے
- گتا یا دفتی وغیرہ جس پر تصویر چپکاتے ہیں
- تصویر کا حاشیہ
- ہیرے وغیرہ کی جڑائی
- جڑت
- وہ قلابہ جو ٹکٹ جمع کرنے والے ٹکٹ چپکانے کے لیے استعمال کرتے ہیں
- خرد بینی معائنے کے لیے تیار کی جانے والی چیزوں کو تھامنے والی سلائیڈ
- جانور خاص طور پر گھوڑا جو سواری کے لیے استعمال ہو
- سواری کا جانور
- سوار ہونے کا طریقہ
- سواری
فعل لازم
- بڑھنا
- اونچی جگہ رکھنا
- بلند ہونا
- چڑھنا
- اوپر جانا
- طلوع ہونا
- اونچا اٹھنا
- اوپر اٹھنا
- سوار ہونا خصوصاً گھوڑے پر
فعل متعدی
- چڑھانا
- خود کو کسی چیز پر بٹھانا
- گھوڑا یا گھوڑے مہیا کرنا
- اونچا کرنا
- منڈھنا
- گھوڑے پر سوار کرنا
- کسی پر ٹیک لگانا یا مڑھنا
- استعمال کے لیے تیار کرنا
- مسلح ہونا
- لیس ہونا
- محافظ کے فرائض انجام دینا
- آغاز کرنا
mount के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पहाड़ी
- पहाड़
- कोह
- टीला
- ऊँची ज़मीन
- उभार
- उभरा हुआ हाशिया
- गिरी
- अब सिर्फ़ शाइरी में या अस्मा-ए-मा'रिफ़ा के साथ इस्ते'माल होता है
- गत्ता या दफ़्ती वग़ैरा जिस पर तस्वीर चिपकाते हैं
- तस्वीर का हाशिया
- हीरे वग़ैरा की जड़ाई
- जड़ित
- वो क़ुलाबा जो टिकट जम' करने वाले टिकट चिपकाने के लिए इस्ते'माल करते हैं
- ख़ुर्द-बीनी मु'आइने के लिए तैयार की जाने वाली चीज़ों को थामने वाली स्लाइड
- जानवर ख़ास तौर पर घोड़ा जो सवारी के लिए इस्ते'माल हो
- सवारी का जानवर
- सवार होने का तरीक़ा
- सवारी
अकर्मक क्रिया
- बढ़ना
- ऊँची जगह रखना
- बलंद होना
- चढ़ना
- ऊपर जाना
- तुलू' होना
- ऊँचा उठना
- ऊपर उठना
- सवार होना ख़ुसूसन घोड़े पर
सकर्मक क्रिया
- चढ़ाना
- ख़ुद को किसी चीज़ पर बिठाना
- घोड़ा या घोड़े मुहय्या करना
- ऊँचा करना
- मंढना
- घोड़े पर सवार करना
- किसी पर टेक लगाना या मढ़ना
- इस्ते'माल के लिए तय्यार करना
- मुसल्लह होना
- लैस होना
- मुहाफ़िज़ के फ़राइज़ अनजाम देना
- आग़ाज़ करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَنات
عرب کے ایک مشہور بت کانام جس کی پرستش زمانۂ جاہلیت میں ہوتی تھی، زمانہ جاہلیت کے تین مشہور بتوں میں سے قبیلہ ہذیل اور خزاعہ کا ایک دیوی کا بت جو مدینہ منورہ سے تقریباً سات میل کے فاصلے پر نصب تھا
مِنٹوں
منٹ کی جمع نیز مغیرہ حالت، ایک گھنٹے کا ساٹھواں حصہ، 60 سکنڈ کی مدت، لمحہ، دقیقہ؛ تراکیب میں مستعمل
مَنَّتیں
منت (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ، مواثیق ، مواعید ، معاہدے ؛ نذرانے ، بھینٹ
مَنَّت
کوئی مراد پوری ہونے کے لیے نذر چڑھاوے وغیرہ کا کیا ہوا عہد جو عموماً اﷲ تعالیٰ سے یا کسی بزرگ دین کی روح سے کیا جائے یا کسی مسجد یا مزار یا کسی متبرک مقام وغیرہ پر اس عہد کے پورا کرنے کی نیت ہو
مِنَّتیں
منت (رک)کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ عاجزیاں ، انکساریاں ، التجائیں ، خوشامدیں ۔
مَناعَت
استحکام، قوت، طب: وہ قوت جو جسم میں پیدا ہو کر آئندہ امراض سے محفوظ رکھے، دفاع مرض کی قوت، قوت مدافعت
مَنَّت چَڑھانا
مراد بَر آنے پر عہد کے مطابق مسجد یا کسی بزرگ کے مزار پر چادر چڑھانا ، نذر نیاز دلانا ۔
مَنَّت کی بیڑی
وہ زنجیر یا حلقہ جو بچے کی کلائی یا پانو میں کسی پیر وغیرہ کے نام پر میعادِ مقررہ کے لیے ڈالا جائے ۔
مِحْنَتِ غَیر صَریح
وہ محنت جو ایسے عمل ہائے سابق کے انجام دینے میں کرنی پڑتی ہے جن سے عمل مابعد یا عمل آخر آسان ہو جائے ، دوسری قسم محنت غیر صریح کی وہ ہے جو درستی آلات میں کہ عمل محنت میں مدد دیتے ہیں کرنی پڑتی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mount)
mount
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔