تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"munt" کے متعقلہ نتائج

munt

مذمت: عوام: جنوبی افریقہ بطور: سیاہ فام افریقی ۔.

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

مونٹ

رک : موٹ

مُنتَہائی

(نباتیات) جو نسیجہ کے انتہائی سرے پر نمودار ہوتا ہو (بیضہ سار کے لیے مستعمل) ۔

مُنتَزِع

کسی چیز میں سے کھینچ کر نکالنے والا، اُکھاڑنے والا

مُنتَزَع

اُکھاڑا ہوا ، جدا کیا ہوا ، الگ ، ُجدا

مُنْطَوی

ملفوف، لپٹا ہوا، تہ کیا ہوا، لپٹنے والا، مجازاً: شامل

مُنتَقی

وہ جو پسند کرتا یا چنتا ہے ؛ (مجازاً) پاک صاف کرنے والا ۔

مُنتھا

(نجوم) ستاروں کا جھرمٹ یا قران جس کے زیر اثر کوئی پیدا ہو

مُنتَفِع

نفع یا فائدہ اُٹھانے والا، فائدہ حاصل کرنے والا، (مجازاً) آسائش پانے والا، مستفید، فائدہ مند

مُنتَہی

انتہا کو پہنچنے والا، علم و ہنر میں کامل

مُنْتہا

رک : منتہیٰ، انتہا کو پہنچا ہوا، انتہائی، پورا پورا، کامل، مکمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

مُنتَقیٰ

منتخب ، پسندیدہ ؛ آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کا ایک صفاتی نام ۔

مُنتَفی

مسترد، ہٹایا ہوا، برطرف، سبک دوش، (ایک طرف سے) الگ کیا ہوا

مُنتَزِعَہ

(عروض) مسدس الارکان پانچ بحور (سریع ، جدید ، قریب ، خفیف ، مشاکل) پر مشتمل ایک دائرے کا نام ۔

مُنتَہیٰ

انتہا، آخری حد، اختتام

muntin

کھڑکیوں

مُنتَظَرِی

رک : انتظار ، منتظر ہونا ، راہ دیکھنا ۔

مُنتَقِلی

ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا یا پہنچنا، منتقل ہونا، انتقال

مُنتَظِمی

منتظم سے منسوب یا متعلق ، انتظامی ۔

مُنطَبِعَہ

رک : منطبع ، نقش ہونے والا ۔

مُنتَعِش

زوال کے بعد اپنے پانو پر کھڑا ہونے والا ؛ (طب) بیماری سے صحت پانے والا ، سستی کے بعد چستی کی طرف مائل ، جوش یا اُمنگ سے اُبھرنے والا ۔

muntz metal

ایک مرکب دھات (۶۰ فیصد تانبا ، ۴۰ فیصد جست ) جو جہازوں کے خول وغیرہ کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔.

مُنتاج

وہ تصویر جو مختلف تصویروں یا ان کے حصوں کو جوڑ کر یا ترتیب دے کر بنائی گئی ہو نیز اس کا فن یا طریق کار

مُنتَقِدانَہ

ناقدانہ ، تنقیدی ، انتقاد پر مبنی ۔

مُنْتَشِر

بکھرنے والا، پھیلنے والا، پراگندہ، بے ترتیب، تتربتر

مُنتَظِمانَہ

انتظام یا انتظامی امور سے متعلق ، انتظام کا ، انتظامی امور کا ۔

مُنتَقِمانَہ

منتقم کی طرح کا ، انتقام کا ، انتقامی ۔

مُنتَہیانَہ

منتہی (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ انتہائی ، حقیقی ، اصولی ۔

muntjac

چِکارا

مُنتَقِدِین

بہت سے منتقد ، تنقید کرنے والے لوگ ، نقاد حضرات ۔

مُنتَقِم مِزاج

منتقم المزاج، بدلہ لینے والا، بدلہ کی چاہت رکھنے والا، جذبہ انتقام رکھنے والا

مُنتَج ہونا

اختتام پذیر ہونا، ختم ہونا

مُنتَجَہ

انجام یا نتیجے تک پہنچنے والا ، نتیجے کے طور پر ظاہر ہونے والا ، جو (صورت) بالآخر سامنے پیش آئے ۔

مُنتَظَرات

وہ چیزیں جن کا انتظار ہو ، آئندہ ہونے والی باتیں ۔

منتظر

جس کا انتظار ہو، جس کا انتظار کیا جائے، جس کی راہ دیکھی جائے

مُنْتَہائے مَد

(جغرافیہ) وہ نشان جو سمندر کے پانی کے انتہائی چڑھاؤ سے ساحل پر بن جاتے ہیں

مُنْتَشَر نَژاد

پھیلنے یا پھوٹنے والی جنس کا

مُنتَظِمِین

منتظم (رک) کی جمع ؛ انتظام کرنے والے لوگ ۔

مُنتَقِم مَجازی

ظاہراً بدلہ دینے والا، حاکم، بادشاہ، دُنیوی حاکم

مُنتَقِم مِزاجی

مُنتَظِر ہونا

راہ دیکھنا، انتظار میں ہونا

مُنطَبِع ہونا

نقش ہو جانا ، رچ بس جانا ۔

مُنتَقَلَہ

رک : منتقل ، منتقل کیا ہوا ۔

منتفق

قبیلہ بنو طفیل کی ایک شاخ

مُنتَضَد

مجتمع اور ٹھہرا ہوا(منتشر کی ضد)۔

مُنتَظِر فَردا

جو (محض) کل کے انتظار میں ہو، جو بے عملی کی زندگی بسر کر رہا ہو اور اس کے باوجود خدا کی رحمت کا منتظر ہو

مُنتَظِر رَہنا

چشم براہ ہونا، راہ دیکھنا، باٹ دیکھنا، اُمید میں رہنا

مُنْتَقِل ہونا

تبدیل ہونا، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، ایک سے دوسرے تک پہنچنا

مُنتَظِم ہونا

انتظامی افسر یا سربراہ ہونا ، انتظامی صلاحیتوں کا حامل ہونا ۔

مُنطَبِق ہونا

منطبق کرنا (رک) کا لازم ، چسپاں ہونا ، موافق ہونا ۔

مُنتَظِمَہ

منتظم ، انتظامی ۔

مُنْتَظِرَہ

منتظر (رک) کی تانیث ، انتظار کی (بیشتر حالت کے ساتھ مستعمل) ۔

مُنْتَشَرہونا

منتشر کرنا کا لازم، بکھرنا، بے ترتیب ہو جانا، غیر منظم ہونا

مُنتَقِد

عیب و ثواب کو پرکھنے والا ؛ ناقد ، تنقید کرنے والا ، نکتہ چینی کرنے والا ۔

مُنطَبِق کَرنا

چسپاں کرنا، موافق بنانا، متعلق کرنا

مُنتَہائی ریشَہ

(حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔

مُنتَظِر خانَہ

انتظار میں بیٹھنے کی معین جگہ ، انتظار گاہ ؛ جیسے : اسٹیشن کا ویٹنگ روم ۔

مُنْتَشَر رَہْنا

بے ترتیب رہنا، نا مرتب ہونا

مُنتَقِل کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا، حوالے کرنا، دینا، سونپنا

munt کے لیے اردو الفاظ

munt

munt کے اردو معانی

اسم

  • مذمت: عوام: جنوبی افریقہ بطور: سیاہ فام افریقی ۔.

munt के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुज़म्मत: अवाम: जुनूबी अफ़्रीक़ा बतौर: स्याह फ़ाम अफ़्रीक़ी ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (munt)

نام

ای-میل

تبصرہ

munt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone