تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ment" کے متعقلہ نتائج

ment

یا صفت سے اسم بناتا ہے۔:

mint

ٹَکْسال

مِنٹ

سرکاری سکے ڈھالنے کا کارخانہ ، ٹکسال ، دارالضرب ۔

mental age

ذہنی عُمر

mentality

ذِہانت

mental

عَقْلی

mentor

پختہ کار مشیر

mentionable

mentioned

مَذکُورَہ

mentholated

جس میں مینتھول یا پودینے کے ست کی ملاوٹ ہو ، منتھلی، منتھل آمیز۔.

mentation

ذہنی، دماغی عمل۔.

mentalism

فلسفہ: یہ نظریہ کہ جسمانی و نفسیاتی مظاہر کو بالآخر صرف تخلیقی و توضیحی نفس یا ذہن کے حوالے سے ہی بیان کیا جاسکتا ہے۔.

مِنٹَل

دماغ (Mental) سے منسوب یا متعلق ، ذہنی ، نفسی ؛ علم ِذہنیات ۔

مَینٹَل ہوم

پاگل خانہ ؛ وہ جگہ جہاں ذہنی و دماغی مریض داخل کیے جائیں ؛ شفاخانہ برائے امراض دماغی ۔

مِنتھول

بہت ہاضم پودینے کا ست جو خوش گوار ہوتا ہے ، خشک عرق نعناع ؛ جوہر پودینہ ؛ دواء ً مستعمل ۔

مَینٹَل ہَسپَتال

رک : مینٹل ہاسپٹل ۔

مَینٹَل پِیس

آتش دان کے اوپر کا مچان یا الماری ، آتش دان کے اوپر کی دیوار گیر الماری ۔

mentum

ٹھوڑی

مَینٹَل ہاسپِٹَل

ذہنی و دماغی امراض کا ہسپتال ۔

mention

اِشارَہ

مِنٹوں

منٹ کی جمع نیز مغیرہ حالت، ایک گھنٹے کا ساٹھواں حصہ، 60 سکنڈ کی مدت، لمحہ، دقیقہ؛ تراکیب میں مستعمل

مانتا

اپنے اوپر کسی بات کا فرض کرلینا، منّت

میں ٹھاننا

دل میں کوئی بات طے کرلینا ، پختہ ارادہ کرلینا، عزم کرنا،

میں تِھرَکنا

دلمیں خوش ہونا، ہنسی کے مارے بے تاب ہونا، بہت خوش ہونا

میں ٹھان لینا

دل میں کوئی بات طے کرلینا ، پختہ ارادہ کرلینا، عزم کرنا،

میں ٹیڑھ ہونا

دل میں کجی ہونا، بے راہ روی ہونا

میں ٹَھنی رَہنا

کوئی خئالدل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا، دل میں ٹھاننا (رک) کالازم

میں ٹَھنی ہونا

کوئی خئالدل میں مضبوطی کے ساتھ قائم رہنا، دل میں ٹھاننا (رک) کالازم

میں تَرازُو ہونا

پیوستہونا؛ یقین ہونا ؛نشانہ بیٹھنا

میں ٹیڑھا ہونا

دل ہی دل میں کسی سے ناخوش ہونا

مَنتا

منت سماجت، خوشامد

میں ٹِھکانَہ ہونا

دل میں کسی کے لیے جگہ ہونا، محبّت ہونا، قدر ہونا

میں تھوڑے تھوڑے ہونا

آزردہ ہونا، نادم ہونا

مِنطَقَئی

منطقہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، منطقے کا ؛ (طبیعیات) کروی ۔

مَنطِقی جَواز

فطری یا اُصولی جواز ۔

مَنطِقی اَنداز

مقررہ اصول کا طریقہ ، فطری رویہ ، منطق کے مطابق رویہ استدلالی انداز ۔

مَنطِق گَزِیدَہ

منطق زدہ ؛ (مجازا ً) منطق کو غیر معمولی اہمیت دینے والا ، بہت دلیلیں دینے والا ، نہایت استدلالی ، حجتی ، منطق پرست ۔

مِنٹوں میں

تھوڑی سی دیر میں ، بہت کم وقت میں ، فوراً ۔

مَنطِق جھاڑنا

باتیں بگھارنا ، اِدھر اُدھر کی کہنا ، بہت باتیں بنانا ۔

مِنطَقَہ بادِ بَرِیں

(جغرافیہ) رک : منطقہء باردۂ شمالی ۔

مَنطِقی دَلائِل

رک : منطقی استدلال ۔

مَنطِقی

۱ ۔ منطق (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ علم منطق ، دلیل یا حجت والا ، مدلل ۔

مَنطِق باز

قائل کردینے والا ؛ غیر ضروری طور پر دلیل دینے والا ، باتیں بگھارنے والا ؛ حجتی شخص ۔

مَنطِقانَہ لَڑنا

زبان ہلنا ، منھ سے کوئی لفظ نکلنا ۔

مَنطِق آمیز

جس میں منطق شامل ہو ، استدلال پر مبنی ؛ مراد : پیچیدہ ۔

مِنطَقَہ مُعتَدِلَۂ شُمالی

(جغرافیہ) خط سرطان اور دائرئہ قطب شمالی کے درمیان واقع خطہ یہاں بھی موسم معتدل رہتا ہے ۔

مَنطِقِیا

علم منطق جاننے والا یا ماہر

مِنطَقَہ وار

ایک منطقے کے بعد دوسرے منطقے کا ، ایک منطقے سے دوسرے منطقے تک کا ، منطقہ بہ منطقہ ، منطقے کی ترتیب سے ۔

مِنطَقَۂ بارِدَہ شُمالی

وہ ہے جو دائرۂ قطب قطب شمالی سے قطب شمالی تک واقع ہے اس میں ایشیا اور شمالی امریکہ کے اضلاع شامل ہیں۔

مَنْتر پَڑھنا

منتر کے بول دہرانا، جادو کرنا، جادو کے اشلوک پڑھنا یا سفلی عمل پڑھنا

مِنطِقاتی

منطقہ (رک) سے منسوب یا متعلق ، منطقے کا ، منطقوں پر مبنی ، مختلف خطوں والا ۔

مَنات

عرب کے ایک مشہور بت کانام جس کی پرستش زمانۂ جاہلیت میں ہوتی تھی، زمانہ جاہلیت کے تین مشہور بتوں میں سے قبیلہ ہذیل اور خزاعہ کا ایک دیوی کا بت جو مدینہ منورہ سے تقریباً سات میل کے فاصلے پر نصب تھا

مَناط

لٹکانے کی جگہ، مراد: مقصد، مطلب، بنا، بنیاد، دارومدار

مَنتَر جھاڑنا

منتر پڑھ کر آسیب یا جادو کا اثر زائل کرنا ۔

مُونَت

روزانہ کی خوراک، توشہ، خوراک، رسد، کھانے کا سامان، راشن

مَؤَنَت

(فقہ) نان و نفقہ ، گزر بسر کا سامان ، ضروریات زندگی

مناط

وہ جگہ جہاں کوئی چیز لٹکائی جائے

مانَت

مشابہت ، مطابقت.

مَنُوط

باندھا ہوا ، معلق ؛ (مجازاً) وابستہ ؛ مشتمل ۔

munt

مذمت: عوام: جنوبی افریقہ بطور: سیاہ فام افریقی ۔.

ment کے لیے اردو الفاظ

ment

-mənt

ment کے اردو معانی

  • یا صفت سے اسم بناتا ہے۔:

ment के उर्दू अर्थ

  • या सिफ़त से इस्म बनाता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ment)

نام

ای-میل

تبصرہ

ment

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone