mores کے لیے اردو الفاظ
mores के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
moresque مُور (عرب بربر یا المغرب) کا (طرز تعمیر یا فن) ۔.
moorish شمال مغربی افریقہ کی مورقوم سے متعلق، مغربی بربر۔.
مُورِث سلف جس کی طرف خلف کی نسبت ہو، وہ جس سے ورثہ یا ترکہ ملے، وہ متوفی شخص جس کا ورثہ یا ترکہ ملے، جد امجد
morris dance انگلستان کا ایک روایتی رقص جو سوانگ بھر کر گروہ کی صورت میں کیا جاتا ہے ۔.
مُرَصَّعی ہیرے جواہرات سے آراستہ ، جڑاؤ ۔
مُرَصَّع غَزَل -सुसज्जिता ग़ज़ल, संपूर्ण अलंकृता ग़ज़ल।।
مُرَصَّع دار نگینے یا جواہرات جڑنے والا ، مرصع کار ۔
مُرَصَّع ساز نگینے یا جواہرات جڑنے والا، جڑیا
مُرَصَّع پوش زردوزی یا جڑاؤ کام کا لباس پہننے والا ۔
مُرَصَّع رَقَم نہایت خوبصورت لکھنے والا ، خوشنویس یا کاتب کی تعریف میں مستعمل
مُرَصَّع پُلاؤ ایک قسم کا پلاؤ جو رنگ برنگ چاولوں اور بہت سی چیزوں پرمشتمل ہوتا ہے ۔
مُورِثِ اَوَّل مورث اعلیٰ، کسی خاندان کے شجرہ نسب کا وہ بزرگ جس سے اخلاف کو نسبت دی جائے یا جس سے سلسلہ پہچانا جائے، آباؤ اجداد
مُرَصَّع سازی نگینے یا جواہر جڑنے کا کام ؛ (مجازاً) لفظوں کی آراستگی ، خوش بیانی ۔
مُرَصَّع کا جڑاؤ کام والا ، جس میں جواہر جڑے ہوں ۔
مُرَصَّع ہونا مرصع کرنا (رک) کا لازم ، آراستہ ہونا ، سجا ہوا ہونا ۔
مُورِثی مَحوَر (نباتیات) اصلی جڑ ، موسلی ، جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنسا ہوتا ہے اور جس سے چھوٹی جڑیں پھوٹتی ہیں ۔
مُرَصَّع کَرنا آراستہ کرنا ، سجانا ، مزین کرنا ۔
مُرَصَّع کار زیور وغیرہ میں نگینے یا جواہرات جڑنے والا
morris chair ایک طرح کی سادہ آرام کرسی جسکی کمر کھسکائی جاسکتی ہے ۔.
مُورِثِ جُزام कोढ़ पैदा करनेवाला, कुष्ठोत्पादक।
مُرَصَّع کاری ۱۔ نگینے یا جواہر جڑنے کا کام ؛ مرصع کار کا پیشہ ۔
مُرَصَّع نِگار نگینے یا جواہرات جڑنے والا
مُورِث اَعلیٰ کسی خاندان کے سلسلہء نسب کا وہ بزرگ جس سے اخلاف کو نسبت دی جائے یا جس سے سلسلہ پہچانا جائے ، آباو اجداد ۔
مُورِثی تَرتِیب (نباتیات) بیجوں کی ترتیب جو قدرتی طور پر وراثت میں پچھلے بیجوں جیسی ہو ۔
مُرَشَّح ٹپکا ہوا ؛ بھرا ہوا ، سیراب ۔
مِیراث وہ جائیداد جو کسی شخص کے مرنے کے بعد اس کے وارثوں کو ملے، مردے کا مال جو وارثوں کو دیا جائے، ترکہ، ورثہ، جاگیر
مَرسَح اسٹیج جہاں کھڑے ہو کر اداکار، اداکاری کرتے ہیں
moreish بول چال: خوش ذائقہ، چاشنی دار، اشتہا انگیز ۔.
مَدسَع (طب) مُری کا بالائی سوراخ Probe
مُورِثی مورث سے منسوب یا متعلق، ترکے میں ملا ہوا، وراثت میں ملا ہوا، موروثی
مَرؤُس رعیت ، خادم ، نوکر ، ملازم ، ماتحت ۔
مَرَس چرخی سے لٹکانا (بالٹی کی رسی)
miras mortgage interest relief at source رہن کے سود میں رعایت بوقت ادایگی ۔.
مُراسَلَہ بَردار خط لے کر جانے والا ، ہرکارہ ۔
مُراسَلَہ بازی خطوط یا مراسلے لکھ کر اخبارات میں چھپوانا ۔
مُراسَلَہ نَوِیس مراسلہ نگار ، خط لکھنے والا ؛ منشی ۔
مَدَش (طب) ضعف یا بھوک سے بینائی کا ضعیف ہونا
مَرص عورت کی چھاتی کو زور سے دبانا
mods بول چال: معنی ۴ (ر ک) کا اختصار۔.
مَورُوث میراث یا ترکے میں دیا یا ملاہوا نیز جسے وارث بنایا جائے ۔
مِراس (طب) دوا دینا، دوا لگانا، معالجہ
مُرَصَّص قلعی کیا ہوا نیز قلعی کیا ہوا برتن ، قلعی دار برتن
مُورِثانِ اَعلیٰ وہ اشخاص جن سے وراثت کا سلسلہ چلے ، آباؤ اجداد ۔
مُدَثِّر کپڑا اوڑھنے والا، کمبل لپیٹنے والا، قرآن مجید کی ایک سورت کا نام جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم سے خطاب ہے
مُراسَلَۂِ گَشْتی circular or circular letter
مِیر آش وہ عہدے دار جو لوگوں کو کھانے پر مدعو کرے
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for mores
English meaning of mores , mores meaning in english, mores translation and definition in English.
mores का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi