تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moolah" کے متعقلہ نتائج
moolah کے لیے اردو الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُلاحَظَہ شُد
دیکھا گیا، دیکھ لیا گیا، نظر کر لیا گیا (اہل عملہ اس لفظ کو (تصدیق کے لیے) اُن کاغذات پر لکھتے ہیں جو حسب قاعدے ان کے پاس دستخط ہونے کو آتے ہیں)
مُلاحَظے کی جَگَہ مُلاحَظَہ ہے
۔مروت والے سے مروت کی جاتی ہے۔یعنی ہرجگہ مروت نہیں کی جاتی ہے۔ملاحظے میں آنا۔
مُلاحَظے کی جَگَہ مُلاحَظَہ کِیا جاتا ہے
مروّت والے کے ساتھ مروّت کی جاتی ہے ، ہر جگہ مروّت کرنا خرابی کا باعث ہوتا ہے
مُلاحَظَہ میں آنا
نظر سے گزرنا ، پیش ہونا ، کسی حاکم ، افسر یا امیر کی نظر سے گزرنا ؛ مروّت میں دینا ، لحاظ میں آجانا
مُلاحَظَہ میں ہونا
کاغذات کا زیرنظر یا پیشی حکام میں ہونا، کاغذات کا کسی حاکم یا افسر کے زیر نظر ہونا
مُلاحَظَہ ہو
کسی بات کی تحریری شہادت فراہم کرتے ہوئے یا کسی تحریر کی نشان دہی کرنے کے موقع پر احتراماًکہتے ہیں ۔
مُلاحَظَہ فَرمانا
۱۔ غور کرنا ، دیکھنا نیز پڑھنا ، مطالعہ کرنا (عموماً کسی افسر ، حاکم یا بزرگ کا کسی تحریر کی درستی کے لیے) ۔
مِلّاحی جوڑ
(نجاری) دو تختوں یا لکڑیوں کے سروں کو جوڑ ملانے کے لیے موٹائی میں سے برابر کا آدھا آدھا کھانچ کاٹ کر جوڑنے کے طریقہ کو چپت کہتے ہیں اور چپت سے کسی قدر بڑے اور مضبوط جوڑ کو ملاحی جوڑ کہتے ہیں
مَلّاح دَر چِین و کَشْتی دَر فَرَنْگ
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دو لا تعلق چیزوں میں بڑا فاصلہ اور دوری ہوتی ہے ۔
مَلاّحی اَدَب
عربی ادب کی ایک قسم جو بحری تجارت ، سیاحت ، مہمات اور اکتشافات کے تذکروں پر مبنی ہے اور جسے بیشتر عرب ملاحوں اور سیاحوں نے رواج دیا ہے
مِلْحُ البَول
(طب) وہ سفید رسوب جو پیشاب کے شیشے میں کئی بار پیشاب کرنے اور اس کے پھینکے جانے کے بعد جم کر رہ جاتا ہے ، پیشاب کا نمک ، نمک زہراب.
مُلْحَق بَہ زَمِیں
جس کی جڑ زمین کے اندر ہو ، زمین میں دبا ہوا (قانون) زمین کے اندر یا باہر کی تمام اشیاء مثلاً : درخت ، پودے اور زمین میں دبی ہوئی چیزیں جن کے استعمال سے ذاتی فائدہ حاصل ہو ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (moolah)
moolah
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔