تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"monsieur" کے متعقلہ نتائج
monsieur کے لیے اردو الفاظ
monsieur کے اردو معانی
اسم
- جناب
- صاحب
- حضرت
- موسیو
- فرانس میں عام اخلاقی اور اعزازی لقب جیسے انگریزی میں سَر یا مسٹر
monsieur के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जनाब
- साहिब
- हज़रत
- मोसियो
- फ़्रांस में 'आम अख़्लाक़ी और ए'ज़ाज़ी लक़ब जैसे अंग्रेज़ी में सर या मिस्टर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَنْشُورِ عَطُوفَت
فرمانِ شاہی ؛ مراد : بڑے خط جو لطف و کرم پر مبنی ہو ، والہ نامہ ، واجب احترام خظ.
مان سروور
تبت کے اس خطے کی ایک مشہور جھیل جو پہاڑ کیلاس کے نیچے ہے اور جو بہت ہی مقدس اور بڑی زیارت سمجھی جاتی ہے
مَنْشُور نُما
(طبعیات) ایک جسم جس کی شکل منشور کی شکل کی طرح ہوتی ہے اور اس کے سرے آپس میں مطابقت نہیں رکھتے اور چہرے نسبتاً چوکور ہوتے ہیں.
مَنصُورِیَّہ
حضرت علی کرم اﷲ وجہہ‘ کے مرتبے میں غلو کرنے والوں کا ایک فرقہ جو اپنے بانی ابو منصور عجلی (۷۴۵ء) کی طرف منسوب ہے ، اس کا عقیدہ یہ تھا کہ خدائے تعالیٰ نے سب سے پہلے حضرت عیسیٰ ؑ کو اور ان کے بعد حضرت علی کرم اﷲ وجہہ‘ کو تخلیق فرمایا ، پھر کل مخلوق حضرت علی کرم اﷲ وجہہ‘ کے نور سے پیدا کی گئی ۔
مُنحَصِر عَلَیہ
جس پر کچھ موقوف ہو یا انحصار کیا جائے، پنچ لوگ جو دو یا دو سے زیادہ لوگوں کے بیچ کے معاملات کو سلجھانے کے لیے مصالحت کار بنتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (monsieur)
monsieur
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔