تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moho" کے متعقلہ نتائج
moho کے لیے اردو الفاظ
moho کے اردو معانی
اسم
- ارضیات: کرۂ زمین کا وہ درمیانی طبق جو اس کے غلاف کو اس کے خول سے جدا کرتا ہے۔.
moho के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अर्ज़ियात: कुर्रा-ए-ज़मीन का वो दरमयानी तबक़ जो इस के ग़लाफ़ को इस के ख़ौल से जुदा करता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَہا
۔(س۔ فارسی میں بکسر اول اسی معنی میں ہے۔) ۱۔بڑا۔ بزرگ۔ اعلیٰ۔ معزز۔ ۲۔کلاں۔ عظیم جیسے مہاجال۔ مہادیو۔ مہاراج۔ ۳۔خاندانی۔ شریف۔
مُہُورَت کرنا
کسی کام کو اچھی گھڑی میں ہاتھ لگانا، افتتاح یا آغاز کرنا، ساعت ِسعید میں کوئی کام شروع کرنا
مُہُورَت بِچارنا
کسی کام کے واسطے ستاروں کی چال کے موافق نجوم کے زائچے سے وقت ِمسعود نکالنا ، سنجوگ دیکھنا ، شگن بچارنا
مَوہُوب
ہبہ کیا گیا، بخشا گیا، مرحمت کیا گیا، بطور تحفہ دیا گیا، (وہ شے جو) ہبہ کی گئی، بخشی گئی، ہبہ کردہ، عنایت کی گئی چیز
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (moho)
moho
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔